ہندوؤں کی آبادی میں اضافہ کے بغیر اقتدار پر قبضہ برقرار رہیگا

ممبئی۔/20جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) شیو سینا نے آج سوامی واسودیو آنند کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ ہر ایک ہندو خاندان کو 10بچے پیدا کرنا ہوگا، کہا کہ سوامی جی کو بی جے پی لیڈروں کی ٹیم میں شامل ہونے سے گریز کرنا چاہیئے جن کے بیانات سے تنازعہ پیدا ہورہا ہے۔ شیوسیناترجمان ’سامنا‘ کے ایک اداریہ میں کہا گیا ہے کہ ہندوؤں کے اتحاد

لارڈ کرشنا کی 16,108 بیویاں اور 161,080 اولاد

نئی دہلی ۔ 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ہندوتوا کی حامی طاقتیں مسلمانوں کی آبادی سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ وہ بار بار ہندوؤں کو زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا نہ صرف مشورہ دے رہی ہیں بلکہ ایسے مطالبے کر رہی ہیں جیسے ہندو خاتون بچے پیدا کرنے کی خود کار مشین ہو۔ اگرچہ فی الوقت ملک میں سنگھ پریوار کی سیاسی ونگ بی جے پی کی حکومت ہے گ

کوئلہ اسکام : منموہن سنگھ سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ ؟

نئی دہلی ۔ 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ سے بتایا جاتاہیکہ سی بی آئی نے کوئلہ بلاک الاٹمنٹ کیس بہ متعلق ہنڈالکو میں پوچھ گچھ کی لیکن نہ وہ اور نہ ہی تحقیقاتی ایجنسی اس کی تصدیق کیلئے آمادہ ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق سی بی آئی عہدیداروں نے کی ٹیم نے دو روز قبل سابق وزیراعظم سے ان کی قیامگاہ پر ’’پوچھ گچھ‘‘ کی جبکہ خ

سپریم کورٹ کو کالا دھن ملک واپس لانے میں زیادہ دلچسپی

نئی دہلی ۔ 20 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ اسے بیرون ممالک میں جمع کالا دھن ملک واپس لانے میں زیادہ دلچسپی ہے۔ غیر ملکی بینکوں میں غیر قانونی اکاؤنٹس رکھنے والوں کے ناموں کے انکشاف سے زیادہ وہ کالا دھن ملک واپس لانا چاہتی ہے۔ چیف جسٹس ایچ ایل دتو کی زیر قیادت بنچ نے آج بحث کے دوران اس وقت یہ ریمارک کیا جب اس بات پر ز

مرکزکا اپنی اسکیموں کے تحت فنڈ س جاری کرنے سے انکار

سلی گوڑی (مغربی بنگال)20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج مرکز پر الزام عائد کیا کہ وہ ریاستی حکومت کو مختلف مرکزی اسکیموں کے تحت جیسے جے این این یو آر این ،غذائی اجناس کی خریداری اور 100 روزہ کام کے پروگرام کیلئے فنڈس جاری کرنے سے انکار کررہا ہے ۔ ممتابنرجی نے کہا کہ یہ فنڈس ہمارا حق ہیں وہ (مرکز ) رقم نہیں دے ر