غیر حاضر مدرس کو دوبارہ خدمات لینے سے انکار
گمبھی راؤ پیٹ /21 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم گمبھی راؤ پیٹ میں غیر حاضر ریاضی مدرس کو دوبارہ مدرسہ میں لینے سے انکار کرنے کی تعلیمی کمیٹی مدرسہ ہذا کے صدر محمد احمد نے صدر مدرس سے خواہش کی ۔ صدر تعلیمی کمیٹی محمد احمد نے آج مقامی اخباری نمائندوں سے کہا کہ مدرسہ ہذا میں خدمت گذار اسکول اسسٹنٹ ریاض گذشتہ