انڈین گولفر راشد خاں، یوروپی ٹور کارڈ کے خواہاں
نئی دہلی۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی گولفر راشد خاں اپنے اولین ایشیائی ٹور سیزن میں دوکامیابیوں کے بعد اب یوروپی ٹور کارڈ حاصل کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں اور اس سال کے اواخر میں کوالیفائرس مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ راشد خاں نے میرو انڈین اوپن کے آغاز کے موقع پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں یوروپی ٹور کوالی