مسروقہ ریوالور برآمد، 5راؤنڈ فائر کئے جانے کا انکشاف
حیدرآباد۔/21جنوری، ( سیاست نیوز) پولیس کیلئے مسروقہ .22 ریوالور کی دستیابی اُلجھن کا باعث بن گئی ہے۔ ڈی سی پی ساؤتھ زون مسٹر ستیہ نارائنا نے آج ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ نادر اشیاء میں شمار کی جانے والی ریوالور دبیر پورہ میںبرآمد ہوئی اور سرقہ میں ملوث گرفتار افراد کو انہوں نے میڈیا کے روبرو پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 31ڈسمبر کو