Month: 2015 جنوری
بے گھر و بے سہارا لوگوں کو آسرا فراہم کرنے کی ضرورت
شہر میں پائپ دکانات کے شٹرس غریبوں کا مسکن
سیاست ایس ایس سی کوئسچن بنک کی جمعرات کو رسم اجرائی
حیدرآباد ۔ 23 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ایس ایس سی انگلش میڈیم کے کوئسچن بنک کو ادارہ سیاست کے زیر اہتمام طبع کر کے مفت شائع کیا جاتا ہے ۔ سال حال نیا نصاب اور نئے طریقہ امتحان کی وجہ طلبہ اور سرپرستوں کو جدید امتحانی نمونہ پرچے کے مطابق جناب احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ماہر اور قابل ترین اساتذہ نے
تلگودیشم ارکان اسمبلی کرشنا راؤ اور پرکاش گوڑ کی ٹی آر ایس میں شمولیت
ٹی ہریش راؤ کا ارکان اسمبلی سے رابطہ، کے سی آر سے عنقریب ملاقات متوقع
رشتوں کے دوبدو پروگرام کو قطعیت ، ایم ڈی ایف کا اجلاس
عقد اولیٰ اور عقد ثانی کے علحدہ کاؤنٹرس، والینٹرس کا انتخاب
بگ بازار کے سب سے سستے 3 دن سیل کا آج سے آغاز
حیدرآباد ۔ 23 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : بگ بازار کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر یہاں اس کے اسٹور پر ’ سب سے سستا 3 دن ‘ سیل کا پھر سے 24 تا 26 جنوری اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ہندوستان کے اس بھروسہ مند برانڈ کی جانب سے اس کے اس بڑے سیل میں پرکشش ڈسکاونٹ کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ اس سیل کے ذریعہ ایک کروڑ خریداروں کو اس جانب راغب کرنا اس برانڈ کا م
شہر و نواحی علاقوں میں زلزلہ کے معمولی جھٹکے ‘ عوام میں خوف کی لہر
حیدرآباد /23 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں اور سائبر آباد کے مختلف نواحی علاقوں میں آج رات زلزلہ کے معمولی سے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد عوام میں خوف و دہشت کی لہر پیدا ہوگئی اور کئی مقامات پر عوام کے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ لوگ ایک دوسرے کو فون کالس کرتے ہوئے زلزلہ کے جھٹکوں کے تعلق سے معلومات حاصل کر رہے تھے ۔
ظہیر آباد میں انٹر اسٹیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ
ظہیر آباد 23 جنوری (فیاکس) ہر سال کی طرح اس سال بھی ظہیر آباد انڈین اسٹائل ریسلنگ کمیٹی کی جانب سے 25 جنوری اتوار باگا ریڈی اسٹیڈیم ظہیر آباد میں 3 بجے دن انٹر اسٹیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ مقابلوں کا آغاز ہوگا ۔ ان مقابلوں میں تلنگانہ،آندھرا پردیش ،کرناٹک ،مہاراشٹرا کے علاوہ دیگر ریساتوں کے 200 ریسلرس حصہ لینے کی توقع ہے ۔ اس میں حصہ لینے وال
نندیال میں جلسہ سیرت النبیؐ کا انعقاد
نندیال 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نندیال کے این ٹی آر شادی خانہ میں جمعیت العلماء نندیال کے صدر حافظ امجد باشاہ صدیقی کی زیر صدارت جلسہ سیرت النبیؐ منعقد ہوا ۔ اس جلسہ میں جمعیت العلماء کے ریاستی صدر مولانا غیاث الدین قاسمی،امیر اللہ خان ،مفتی امیر اقسمی ،نیشنل کالج کے صدر ڈاکٹر ایس امتیاز احمد اور آواز کمیٹی کے ریاستی سکریٹری محم
بودھن میں آنکھوں کے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد
بودھن 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)واسن ای کیر ہاسپٹل نظام آباد کی جانب سے آج بودھن کے آر کے انجینئرنگ کالج آف ٹکنالوجی میں انکھوں کے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر محمد حفیظ الدین نے اپنے خطاب میں واسن ای کیر ہاسپٹل انتظامیہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آنکھیں قدرت کی جانب سے انسانوں
واٹر ٹینک اور جنریٹر گذشتہ تین ماہ سے ناکارہ
ادونی 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلگو دیشم پارٹی کے بلدیہ کونسلر ادونی مسٹر بالاجی نے بتایا کہ پچھلے تین ماہ سے بلدیہ کے پہلو میں واقع واٹر پمپ ہائوس میں موجود پانی کا ٹینکر اور جنریٹر خرا ب ہوکر رہ گئے ہیں۔ لیکن اُسے درست کرانے کی مہلت تک بلدیہ کمشنر کو نہیں اگر بنیادی سہولیات کو ہی نظر انداز کیا جارہا ہو تو اور بھی شہر میں بہت سارے
کریم نگر میں دوپہر کے کھانے کی اسکیم کے ضمن میں اجلاس
کریم نگر 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلعی مہتمم تعلیمات کریم نگر کے لنگیا کے بموجب ضلع کے تمام منڈل ایجوکیشنل عہدیداران کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی اسکیم سے متعلق ضلع جوائنٹ کلکٹر پوسومی باسو کے زیر اہتمام ڈواما میٹنگ ہال میں اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر سیول سپلائی عہدیدار ،ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر اسٹاٹیکل آفیسرس بھی اس اجلاس میں
کریم نگر ڈی ایف او کا دورہ
مہا دیو پور 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہا دیو پور منڈل موضع انارم کالیشورم مہا دیو پور میںموودہ نرسریوں کا کریم نگر ڈی ایف او رمیش نے معائنہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مہا دیو پور سب ڈیویژن فارسٹ کے دفائرے میں پودوں کی شجر کاری کے نرسریوں جس میں انارم کالیشوم کے علاوہ مہا دیو پور میں موجودہ سنٹرل نرسری اور فارسٹ کامپلکس نرسری کو ڈی ایف
ڈی ایس پی کا دورہ کالیشورم
مہا دیو پور 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہا دیو پور منڈل میں موجود موضع کالیشورم کا ڈی ایس پی گوداوری کھنی ملاریڈی نے دورہ کیا مہا دیو پور ایس آ:ی وائی کے آر کی اطلاع کے مطابق اگلے ماہ میں وہنے والی شیوراتری اور آنے والے مہینوں میں ہونے والے گوداوری پشکرال کو مد نظر رکھتے ہوئے اس گاوں میں موجود مندر کو پشکرال شیوراتری تہوار پر لاکھوں
ایس بھیم ریڈی نارائن پیٹ ڈپو کے نئے منیجر
نارائن پیٹ 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آر ٹی سی نارائن پیٹ بس ڈپو منیجر کی حیثیت سے مسٹر ایس بھیم ریڈی (بی ٹیک میکانیکل) کا تقرر عمل میں آیا ہے ۔ مسٹر بھیم ریڈی کا تبادلہ گدوال ڈپو سے نارائن پیٹ عمل میں آیا ہے ۔ مسٹر ریڈی کم عمر اور جواں سال ڈپو منیجر ہیں ۔ ان کا تقرر 2010ء میں کریم نگر بس ڈپو میں عمل میں آیا۔ انہوں نے اپنے نئے عہدہ کا جائزہ
مولانا محمد شفیع الدین کا کریم نگر میں خطاب
کریم نگر 23 جنوری (فیاکس)مفتی محمد یونس القاسمی کی اطلاع کے بموجب آج 24 جنوری ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد حفیظ مدرسہ اشرف العلوم احمد پورہ کریم نگر میں اصلاح باطم و تزکیہ نفس کے عنوان پر مولانا محمد شفیع الدین نقشبندی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885493702 پر ربط کریں۔
حصول اراضی قانون میں تبدیلی کے خلاف احتجاج
ہمناآباد 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ہمناآباد یوتھ کانگریس کی جانب سے لینڈ اکویزشین قانون کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کیا گیا،اس موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ہمناآباد تعلقہ کے یو تھ کانگریس کے صد محمد ریحان نے کہا کے مرکز میں بی،جے،پی کی حکو مت نے اقتدار میں آکرحصول اراضی قانون میں دس مرتبہ سے زائد تر میم کی ہے،اس تر میم کا مقص