شادی مبارک اسکیم، کافی بجٹ موجود، شرائط میں بھی آسانیاں

کریم نگر۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی ایک نئی انقلابی اسکیم شادی مبارک کلیان لکشمی پدکم اسکیم کے تحت معاشی طور پر کمزور پسماندہ طبقات کی بالخصوص مسلم اقلیتوں کو اس پروگرام سے بہت کچھ مدد مل رہی ہے۔ مسلمان چاہے کوئی بھی ہو اس میں سید، شیخ، اعلیٰ ادنی طبقہ کی کوئی شرط نہیں ہے جن کی بھی معاشی ومالی حالت کمزور ہو ان کی لڑکیوں ک