اوباماکا دورہ، دہلی میں آلودگی کی سطح ابتر
نئی دہلی 24 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما کے دورہ ہندوستان اور دہلی میں ٹھہرنے کے 6 مقامات کا جائزہ لینے والی ٹیم کو پتہ چلا ہے کہ یہاں کی آلودگی ہندوستانی سلامتی معیارات کے مطابق 3 گنا زیادہ ہے جبکہ یہ فضائی آلودگی عالمی تنظیم صحت کی حد سے 9 گنا زائد خطرناک ہے۔ یہ جائزہ کل این جی او گرین پیس انڈیا نے کروایا ہے۔ دہلی کے