کیساتھ KENSTAR کا اشتراکAMAZON.IN

حیدرآباد۔ 25 جنوری(پریس نوٹ) ہندوستانی مارکٹ میں اپنے قدم مضبوط کرتے ہوئے کین اسٹار نے ایرکنڈیشنر سیگمنٹ میں اس کے داخلے کا اعلان کیا اور اسپلٹ ایرکنڈیشنرس کا آغاز کیا۔ اپنی نوعیت کے پہلے حکمت عملی معاہدہ میں Kenstar نے سرکردہ ای۔کامرس مارکٹ پلیر، Amazon.in کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ کین اسٹار اے سیز کے ڈسٹری بیوشن کیلئے ملک میں اے سی سیگمنٹ

مکہ راج پیٹ میں جرائم و حادثات

مکہ راج پیٹ /25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دوباک منڈل مستقر پر مشتبہ حالت میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مستقر دوباک میں ایک 32 سالہ شخص امباداس نامی شخص سڑک پر گرکر ہلاک ہو گیا۔ عینی شاہدین و مقامی افراد نے اس شخص کی موت کی اہم وجہ حالت نشہ بتائی۔ مہلوک کا تعلق بانسواڑہ (ضلع نظام آباد) منڈل سے ہے۔

’’عراق کو ایرانی پاسداران انقلاب کا تعاون حاصل‘‘

بغداد۔ 24جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایرانی پاسداران انقلاب کے ساتھ بغداد کے باہمی عسکری تعاون کا اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بغداد حکومت اور پاسداران انقلاب کے ایلیٹ یونٹ القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے درمیان دوطرفہ تعاون موجود ہے اور ہمیں اس تعاون سے کوئی انکار نہیں ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی

بھوپال گیس المیہ پر اظہارخیال کرنے اوباما سے مطالبہ

واشنگٹن ۔ 24جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر براک اوباما کے دورۂ ہند سے قبل انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے ان سے خواہش کی ہے کہ وہ اس دورہ کے موقع پر اپنے ملک کے تجارتی مفادات کو فروغ دیتے وقت بھوپال گیس المیہ پر بھی اظہار خیال کریں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گزشتہ روز کہا کہ امریکی کمپنی یونین کاربائیڈ کارپوریشن میں پیش آئے گیس المیہ می

ایرفورس ون میں اوباما کے ساتھ سفر اعزاز : ایمی بیرا

واشنگٹن،24جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر براک اوباما کے ساتھ خصوصی صدارتی طیارہ ’ایرفورس ون‘ میں اپنے سفر کے امکان پر بے پناہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہندنژاد امریکی رکن کانگریس ایمی بیرا نے کہا کہ ’’صدر اوباما کی جانب سے اپنے بے مثال و تاریخی دورۂ ہند کے موقع پر سفر میں شمولیت کیلئے مجھے مدعو کئے جانے کو میں اپنے لئے عظیم اعز