کریم نگر میں سیرت النبیﷺ کے عنوان پر مسابقہ
کریم نگر /27 جنوری ( ذریعہ فیاکس ) جمعیتہ علماء کریم نگر کی جان بسے عصری اسکولس کے طلباء و طالبات کے درمیان اردو ،انگریزی اور تلگو زبان میں سیرت النبی ﷺ مسابقتی امتحان بتاریخ 29 جنوری بروز جمعرات منعقد ہونے والا ہے ۔ امتحان کے مرکز این این گارڈن ،اشوک نگر اور ایم آر گارڈن کشمیر گڈہ ہوں گے ۔ صبح 10 بجے تا 17 بجے اوقات امتحان رہیں گے ۔ ذمہ د