کتابوں کا مطالعہ کرنے نوجوانوں پر زور
ونپرتی ۔ 28 جنور ی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہر فرد بالخصوص نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی مصروفیات میں کچھ نہ کچھ وقت فارغ کرکے کتابوں کا مطالعہ کرنا وقت کا اہم تقاضہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی ونپرتی اے آئی سی سی ریاستی سکریٹری ڈاکٹر جی چناریڈی نے کیا ۔ مستقر ونپرتی کے پالی ٹکنیک کالج کے احاطہ میں گزشتہ 6 روز سے ونیتا جیوتی مہیلا س