کیرالا 35 ویں نیشنل گیمز کیلئے تیار، الٹی گنتی کا آغاز

تھرواننتاپورم ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ نیشنل گیمز کے 35 ویں ایڈیشن کی یہاں شروعات کیلئے صرف تین ہفتے باقی رہ گئے ہیں، تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ ریاستی حکومت نے کئی کھیلوں کے اس ایونٹ کی سرکاری طور پر الٹی گنتی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ پندرہ روزہ طویل اسپورٹنگ ایونٹ کیلئے جس کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی 31 جنوری کو

پاکستانی سلیکٹرز کو ورلڈ کپ اسکواڈ کے انتخاب میں مشکلات

کراچی ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے نیشنل کرکٹ ٹیم سلیکٹرز کو آنے والے ورلڈ کپ کیلئے قطعی 15 رکنی اسکواڈ کے انتخاب میں سخت شش و پنج کا سامنا ہے، جبکہ یہ اعلان طئے شدہ پروگرام کے مطابق 7 جنوری کو کراچی میں کیا جانا ہے۔ اُن کا مخمصہ حالیہ تبدیلیوں کے سبب ہے جنھوں نے کلیدی کھلاڑیوں پر اثر ڈالا ہے اور اب کراچی میں جاری پنٹگولر کپ ونڈے

’جذباتی‘ کوہلی کا طویل سفر باقی آفریدی کا تاثر

کراچی ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے جوشیلے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ویراٹ کوہلی بطور لیڈر ’’بہت جذباتی‘‘ ہیں اور انھیں کچھ وقت لگے گا کہ کپتانی کا وہ خلا پُر کریں جو مہیندر سنگھ دھونی کے ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پیدا ہوا ہے۔ آفریدی نے کہا کہ وہ کوہلی کی کرکٹ صلاحیتوں کے بڑے معترف ہیں لیکن انھیں ایک کپتان کی حیثیت س

’باکسنگ انڈیا‘ کو وزارت اسپورٹس سے نام کی منظوری مل گئی

نئی دہلی ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزارت کھیل کود نے آج نیشنل باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا کے نام ’باکسنگ انڈیا‘ کو منظوری دے دی، جو انٹرنیشنل باکسنگ اسوسی ایشن (اے آئی اے بی اے) کے مستقل رکن کی حیثیت سے مسلمہ ادارہ ہے۔ وزارت نے بیان کیا کہ اس معاملہ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسے ’باکسنگ انڈیا‘ (بی آئی) کے رجسٹریشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے

جونیر ہندوستانی لفٹرز کا بدستور متاثرکن مظاہرہ

نئی دہلی ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ویٹ لفٹرز نے اپنا متاثرکن مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے 17 ویں ایشین یوتھ (بوائز اینڈ گرلز) اور 22 ویں جونیر ویمن چمپین شپس میں آج دوحہ، قطر میں مزید پانچ میڈلس جیت لئے جن میں دو گولڈ شامل ہیں۔ ابھی تک ہندوستان نے دو دنوں میں سات تمغے حاصل کئے جن میں سے چار گولڈ ہیں۔ یوتھ بوائز کیٹگری میں ہندوستان کو

تنڈولکر کا ’بال بوائے‘ سے کرکٹ ورلڈ کپ کا فاتح بننے کا سفر

دبئی، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے مایہ ناز سابق کرکٹ اسٹار سچن تنڈولکر نے آئی سی سی کی ویب سائٹ پر لکھی اپنی تحریر میں کہا ہے کہ ’’25 جون 1983ء کو جب ہندوستان نے پہلی مرتبہ ورلڈ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تو اس وقت میری عمر دس برس تھی۔ والدین نے مجھے رات دیر گئے تک دیگر لڑکوں کے ساتھ جشن منانے کی اجازت دی۔ اس دن کے بعد سے میرا ہا

سرفراز احمد ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے خواہاں

کراچی، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف حال میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد رواں سال ورلڈ کپ میں بھی فارم برقرار رکھنے کیلئے پرامید ہیں۔ سرفراز نے آسٹریلیا کے خلاف اکٹوبر میں یو اے ای میں منعقدہ ٹسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے ساتھ ساتھ ایک روزہ میچز میں پرفارمنس کا تسلسل برقرار

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے 2015ء مصروفیت کا سال

لاہور، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نیا سال 2015ء پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے مصروف سال ثابت ہوگا۔ اگر ہندوستان کے ساتھ سیریز پروگرام کے مطابق ہوئی تو سال میں پاکستانی ٹیم کم از کم 26 ونڈے ،9 ٹسٹ اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ گزشتہ برس ’’بگ تھری‘‘ کی تشکیل کے موقع پر بورڈز کے درمیان طے شدہ فیوچر ٹوور پروگرام کے مطابق پاکستانی ٹیم سال میں تین

جوکووچ بھی فٹبال گراؤنڈ میں پہنچ گئے

دبئی، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس کی دنیا کے نمبر ون اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ فٹبال میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔ سربیائی ٹینس اسٹار نے فٹبال کھیل کر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کو حیران کر دیا۔ دبئی میں ریال میڈرڈ اور اے سی میلان کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا۔ ہاف ٹائم میں جوکووچ ریال میڈرڈ کے کھلاڑی گ

اشرفل نے فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

ڈھاکہ ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق بنگلہ دیشی کرکٹر اشرفل پر 2012ء کی سری لنکن لیگ میں کرپشن کا الزام تھا، جس کا انہوں نے اب اعتراف کر لیا ہے۔ 26 اگست 2012ء کو منعقدہ لنکن لیگ میچ میں اشرفل نے فکسنگ کی۔ اشرفل کے اعتراف کی خبر دینے والے برطانوی اخبار نے میزبان لنکن کھلاڑی کی ممکنہ شرکت کو بھی ظاہر کیا۔ اس فکسنگ اسکینڈل میں اشرفل کی سزا 8 سا

فٹبال پریمیر لیگ: مانچسٹر سٹی اور چیلسی کے پوائنٹس برابر

مانچسٹر ، 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سال 2015ء کے افتتاحی روز فٹبال پریمیر لیگ کے دس میں سے نو مقابلوں تک صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔مانچسٹر سٹی نے میچ جیت کر چیلسی کے برابر 46 پوائنٹس حاصل کر لئے ہیں۔ دن کے پہلے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور اسٹوک سٹی کا میچ 1-1 سے برابر رہا۔ کرسٹن پیلس اور آسٹن ولا کا میچ بغیر کسی گول کے ختم ہوا۔ہل نے ایورٹن کو

روزانہ صرف ایک گرام ہلدی استعمال کرنے سے یادداشت کی صلاحیت میں اضافہ

ناشتہ میں روزانہ صرف ایک گرام ہلدی کا استعمال ذیابیطس کے ابتدائی مراحل کے مریضوں کی یادداشت کی صلاحیت بہتر بناسکتا ہے۔ اس انکشاف کی خصوصی اہمیت ہے کیونکہ دنیا میں عمررسیدہ افراد کی آبادی میں اضافہ کا مطلب یہ ہے کہ نسیان کے مریض افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ابتدائی مراحل میں ہی علاج سے علاج مرض کو روک سکتا یا اُس کا اثر کم کرس

محکمہ آر ٹی سی کے تین ملازمین کی وظیفہ پر سبکدوشی

ہمناآباد بس ڈپوسے تعلق رکھنے والے تین ملا زمین کل اپنی خد مات سے سبکدوش ہو گئے۔سبکد وش ہو نے والوں میں محمد طا ہر کنٹرولر جو چٹگوپہ سے تعلق رکھتے ہیں اور چٹگو پہ میں ہی کنٹرولر کی خدمات انجام دے رہے تھے سن1975میں محکمئہ آر،ٹی،سی سے جُڑے اور38سال خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش ہو گئے۔محمد عبدالخالد جو ہمناآباد سے تعلق رکھتے ہیںانہو

نارائن پیٹ میں میلاد پیاکیج کی تقسیم

نارائن پیٹ ۔ 2جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) الامداد زکوۃ سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام میلادالنبیﷺ کے موقع پر غریب اور بیوہ خواتین میں میلاد پیکیج کی تقسیم عمل میں آئی ۔ بعد ازاں ایک تقریب میدان جامع مسجد پر منعقد ہوئی ۔ تقریب کی سرپرستی سید شاہ غیاث الدین قادری( سجادہ نشین درگاہ تقی باباؒ) نے کی اور صدارت الحاج احمد میراں محی الدین ت