مشتبہ پاکستانی ماہی گیر کشتی دھماکہ کے بعد غرقاب

نئی دہلی 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آدھی رات کے وقت سمندر میں کی ہوئی ایک کارروائی میں پاکستان کی ایک ماہی گیر کشتی جس میں مبینہ طور پر دھماکو مادے لدے ہوئے تھے، ہندوستانی ساحلی محافظین نے گجرات کے ساحل کے قریب روک دی لیکن کشتی دھماکہ کے ساتھ پھٹ پڑی اور اپنے 4 ارکان عملہ کے ساتھ غرق ہونے سے پہلے شعلہ پوش ہوگئی۔ یہ واقعہ 31 ڈسمبر اور یکم ج

چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کی کیرالا کے لیے روانگی

حیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ آج خصوصی طیارہ سے کیرالا کیلئے روانہ ہوئے جہاں وہ کل ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ بیگم پیٹ ایرپورٹ سے چیف منسٹر آج سہ پہر کیرالا کیلئے روانہ ہوئے۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی، ریاستی وزیر تملا ناگیشورراؤ، پارلیمنٹری سکریٹری جلگم وینکٹ راؤ، ارکان پارلیمنٹ ک

بی جے پی کی فتح رتھ روک دینے نتیش کمار کا اعلان

پٹنہ ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جے ڈی (یو) کے سینئر لیڈر نتیش کمار نے آج کہا کہ بی جے پی کی کامیابی کی دوڑ اس سال بہار میں رک جائے گی کیونکہ وہ (بی جے پی) اپنے انتخابی وعدوں کی تکمیل میں ناکامی کی پردہ پوشی کے لئے تفرقہ پرور ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ نتیش کمار نے پی ٹی آئی سے کہا کہ ’’بی جے پی کی ’’فتح رتھ‘‘ یہاں (بہار میں) رک جائے گی۔ بی جے

تھانے میں سب اربن ٹرین سرویس مفلوج

ممبئی ۔ 2 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام) : ممبئی کے مضافات تھانے میں تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے سنٹرل ریلوے روٹ پر آج ٹرین سرویس میں خلل پڑ گیا جس کے خلاف برہم مسافرین نے راستہ روکو احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر سنگباری کردی تاہم پولیس نے تشدد پر آمادہ ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کردیا ۔ ہاربر لائن پر بھی تشدد میں ٹرین ڈرائیوروں کے زخمی ہ

مسجد نبویؐ کی توسیع کیلئے کئی ہوٹلوں کا انہدام، ہزاروں نوکریاں ختم

مدینہ منورہ ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کئی بلین ریال کی لاگت سے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ کی توسیع کے کام میں کئی ہوٹلوں کو منہدم کیا جاچکا ہے جس کے نتیجہ میں 12000 نوکریوں کا نقصان ہوچکا ہے، ایک مقامی عربی روزنامہ نے یہ اطلاع دی۔ مدینہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ٹورازم کمیٹی کے سربراہ غنی الانصاری کے حوالہ سے کہا گیا ہیکہ حکومت کو

سویڈن :اندرون ہفتہ تیسری مسجد نذر آتش

اسٹاکہوم2 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) سویڈن میں ایک ہفتہ میں تیسری مسجد پر حملہ کر کے اسے آگ لگا نے کی کوشش کی گئی،واقعہ سویڈن کے چوتھے بڑے شہر اوپسالا میں پیش آیاجس کے بعدپولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے عمارت پر فائر بم پھینکا گیاجبکہ مسجدکی عمارت پر نازیبا الفاظ بھی کولکھے گئے تاہ