ترکی میں 90 سال میں پہلا نیا چرچ

انقرہ ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی اسلامی جڑوں سے جڑی حکومت نے اپنے ملک میں 1923ء میں سلطنت عثمانیہ ختم ہونے کے بعد سے پہلے چرچ کی بلڈنگ کو مسلمہ قرار دے دیا ہے۔ یہ چرچ اس ملک کی چھوٹی قدیم شامی کمیونٹی کیلئے ہے اور اسے استنبول کے مضافات یسیلکوئے میں تعمیر کیا جائے گا، جو بحیرہ مرمرہ کے ساحل پر واقع ہے، جہاں پہلے سے یونانی آرتھوڈاکس

امریکہ میں طیارہ حادثہ ، 7سالہ لڑکی کرشماتی طور پر بچ گئی

واشنگٹن، 3 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست کینٹکی میں طیارہ کے حادثے میں ایک سات سالہ لڑکی کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی۔ یہ بات پولیس حکام نے بتائی۔ پولیس کے مطابق حواس باختہ سات سالہ لڑکی خود چلتے ہوئے ایک گھر تک پہنچی اور کہا کہ اس کا جہاز حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بعد میں پولیس نے جہاز ڈھونڈ نکالا جس کا پائلٹ اور اس میں سوار تین مس

ایئر ایشیا طیارہ کو حادثے کے دن پرواز کی اجازت نہیں تھی: رپورٹ

کوالالمپور،3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایئر ایشیا جو ملائیشیا کی نجی فضائی کمپنی ہے، اب اس کی سورابایا سے سنگاپور کیلئے تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ۔ برطانوی نشریاتی ادارہ کو معلوم ہوا ہے کہ انڈونیشیا سے سنگاپور جاتے ہوئے بحیرۂ جاوا میں گر کر تباہ ہونے والے ایئر ایشیا کے مسافر بردار طیارہ کے پاس حادثے والے دن پرواز کا لائسنس ہی نہی

جنگل کی آگ ، ہزاروں افراد کا تخلیہ

سڈنی ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) جنگل میں لگی زبردست آگ کے ہفتہ کے روز ملک کے جنوبی علاقوں تک پھیلنے کے بعد وہاں کے رہائشی علاقوں سے ہزاروں افراد کا تخلیہ کروایا گیا ہے جبکہ آتش فرو عملہ نے تیز ہواؤں کے جھکڑوں سے ہر لمحہ شدید ہوجانے والی آگ پر قابو پانے اپنی پوری توانائیاں جھونک دی ہیں۔ خشک موسم اور درجہ حرارت کے 1000 درجہ فارن ہائیٹ سے ز

القاعدہ رہنما ابوانس الیبی کا مقدمہ کی سماعت سے پہلے انتقال

واشنگٹن ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کا ایک اہم رکن امریکہ میں عدالتی کارروائی شروع ہونے سے چند دن قبل انتقال کر گیا۔1998 میں افریقہ میں امریکی سفارتخانوں پر بم حملے میں مبینہ طور پر ملوث ابو انس الیبی کی موت نیویارک میں ہوئی۔ ان کے وکیل برنارڈ کلینمین نے کہاکہ ان کے موکل ہیپاٹائٹس سی اور جگر کے سرطان میں مبتلا تھے اور جمعہ کو اس

شیشہ و تیشہ

استاد رامپوری
یہ سال دوسرا ہے
(جنوری سے ڈسمبر تک کا حساب کتاب )
جب تم سے اتفاقاً میری نظر ملی تھی
کچھ یاد آرہا ہے شاید وہ جنوری تھی
مجھ سے ملیں دوبارہ یوں ماہ فروری میں
جیسے کہ ہم سفر ہو تم راہِ زندگی میں
کتنا حسیں زمانہ آیا تھا مارچ لے کر
راہِ وفا پہ تھیں تم وعدوں کی ٹارچ لے کر
باندھا جو عہدِ اُلفت اپریل چل رہا تھا

ایئر ایشیا حادثہ: سمندر سے 30 نعشیں نکال لی گئیں

جکارتہ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) ایئر ایشیا کی پرواز کیو زیڈ 8510 کے حادثے کے پانچ روز بعد بحیرہ جاوا سے مزید نعشیں نکالی گئیں ہیں۔ اس طرح انڈونیشیائی حکام کے مطابق اب تک ملنے والی لاشوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے ملبے کی تلاش اب خاص آلات آنے کے بعد پانی کے اندر شروع کر دی گئی ہے۔ فرانس کی حادثے کی تحقیقات کرن

شمالی کوریا میں فلم ’’انٹرویو‘‘ دیکھنے پر گولی ماردینے کا حکم

نیویارک۔3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حال ہی میں بنائی گئی فلم ’’دی اِنٹرویو‘‘ نے جہاں دنیا بھر میں اپنے متنازعہ ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل کی ہے، وہیں شمالی کوریا کی حکومت میں اس فلم کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے اور اب اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا کا کوئی بھی شہری یہ فلم دیکھتے ہوئے پایا گیا تو اُسے گولی مار دی جائے گی۔ یہ فیصلہ ان

مہیندر سنگھ دھونی پر پابندی عائد کردی جائے :ٹام

نئی دہلی۔3جنوری( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف رواں ٹسٹ سیریز کے اختتام سے قبل ہی مقابلوں کو ادھورا چھوڑ کر ٹسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے ‘ لہذا ان کے اس فیصلے کے بعد دھونی پر ہندوستان کی مستقبل میں نمائندگی پر پابندی عائد کردی جانی چاہیئے ۔ ان خیالات کااظہار تھیٹر کے آرٹسٹ ٹ

سائناوزارت اسپورٹس سے ناراض

نئی دہلی ۔3جنوری( سیاست ڈاٹ کام) اولمپکس میں برونز میڈل حاصل کرنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال وزارت اسپورٹس سے ناراض ہیں کیونکہ رواں برس پدما بھوشن ایوارڈ کیلئے بیڈمنٹن اسوسی ایشن آف انڈیا ( بی اے آئی) نے سائنا کا نام وزارت اسپورٹس کو روانہ کیا تھا لیکن وزارت اسپورٹس نے ان کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔ وزارت اسپورٹس نے سائنا کے

ورلڈ کپ ٹیم سے جڈیجہ کا اخراج اور یوراج کی شمولیت ؟

ممبئی۔3جنوری( سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی ورلڈ کپ 2015ء کی ٹیم میں شمولیت غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے ‘ کیونکہ وہ کندھے کی زخم سے پریشان ہیں اور صحت یابی کیلئے کافی وقت درکار ہے۔ اُمید کی جارہی ہے کہ بی سی سی آئی متبادل کھلاڑی کی پالیسی کے تحت جڈیجہ کے مقام پر یوراج سنگھ کو ٹیم میں شامل کرسکتا ہے

حفیظ کی ٹسٹ رپورٹ 7 دن میں متوقع

لاہور۔3 جنوری(سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ اور ڈاکٹر سہیل سلیم ہندوستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔پی سی بی نے محمد حفیظ کے غیر قانونی بولنگ ایکشن کا غیر رسمی ٹیسٹ کروانے کے لئے انہیں ڈاکٹر سہیل سلیم کے ہمراہ چینائی بھیجا تھا۔ٹسٹ کی رپورٹ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں پی سی بی کو موصول ہوجائے گی۔رپورٹ میں م

سنگاکارا نے سچن اور پونٹنگ کا ریکارڈ توڑ دیا

ویلنگٹن۔3جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمارا سنگاکارا نے یہاں ویلنگٹن میں میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہوئے دوسرے ٹسٹ کے پہلے دن اپنے کریئر کے 12ہزار ٹسٹ رنز مکمل کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن تنڈولکر کے علاوہ آسٹریلیائی سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ 37سالہ سنگاکار

بوشارڈ2015 میں گرانڈ سلام جیتنے کی خواہاں

اوٹاوا۔3 جنوری(سیاست ڈاٹ کام)کینیڈا کی ابھرتی نوجوان ٹینس اسٹار یوجینی بوشارڈ ہوپ مین کپ سے سیزن2015 کا شاندار آغاز کرنے کی خواہاں ہیں۔2014گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ کر دنیا کو حیران کردینے والی کھلاڑی بوشارڈ رواں سیزن میں بھی کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھنا چاہتی ہیں۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 20سالہ کھلاڑی بوشارڈ

فیڈرر18ویں سیزن میں 18ویں گرانڈ سلام کیلئے پُرعزم

برسبین۔3جنوری( سیاست ڈاٹ کام) راجر فیڈرر 2015ء کے سیزن کا یہاں برسبین انٹرنیشنل سے آغاز کررہے ہیں اور پہلے مقابلے میں انہیں بائی ملنے کے بعد دوسرے مقابلے میں بھی ٹورنمنٹ میں راست داخلہ حاصل کرنے والے کھلاڑی کا سامنا ہوگا ۔ 2015ء کا سیزن فیڈرر کے کریئر کا 18واں سیزن ہے اور 17گرانڈ سلام خطابات حاصل کرچکے فیڈرر اس سیزن میں اپنا 18واں گرانڈ سل