بجٹ کی رقم کا مساویانہ خرچ، وزیراعظم کی وزراء کو ہدایت

نئی دہلی ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنی مجلس وزراء کو ہدایت دی کہ بجٹ میں مختص کی ہوئی رقموں کو مساویانہ طور پر پورے سال کی مدت میں خرچ کیا جائے۔ انہوں نے رقومات کی مالی سال کے آخر میں استعمال کرنے کے عمل کی مذمت کی۔ بجٹ اجلاس کے آغاز سے ایک ماہ پہلے مودی نے وزراء سے کہا کہ عام آدمی کے ذہن کو برقی ذرائع سے

ممتا بنرجی کے بھتیجہ کو طمانچہ رسید

تملوک (مغربی بنگال) ۔ 5 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کے بھتیجہ اور صدر ترنمول کانگریس یوتھ ونگ ابھیشک بنرجی کو ضلع مشرقی مڈتا پور میں چاندی پور کے مقام پر ایک جلسہ عام میں ایک نوجوان نے طمانچہ رسید کردیا، جس کے ساتھ ہی پارٹی کارکنوں نے برہم ہوکر اس نوجوان کی زبردست پٹائی کردی ۔ یہ نوجوان ایک ٹوپی پہنا ہوا تھ

گھر واپسی : مودی سے ملاقات کے بعد بھاگوت خاموش

احمدآباد ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت گجرات کے شہر احمدآباد میں منعقدہ ایک بڑے جلسہ سے خطاب کے دوران ’’گھر واپسی‘‘ (جبری مذہبی تبدیلی) کے متنازعہ مسئلہ پر لب کشائی سے گریز کیا اور کہا کہ ہندو سماج کئی برسوں سے یہ کہتا رہا ہیکہ دیگر مذاہب کو بھی قبول کیا جانا چاہئے۔ آر ایس ایس، وی ایچ پی کی زیرقیادت سنگھ

پاکستانی رینجرس کی شلباری میں بی ایس ایف کا ایک جوان ہلاک

جموں ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے پھر ایک بار مورٹار حملوں اور شلباری کا احیاء کرتے ہوئے آج جموں و کشمیر کے اضلاع سامبا اور کتھوا میں سرحدی چوکیوں اور بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع شہری علاقوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں بی ایس ایف کا ایک جوان ہلاک ہوگیا۔ بی ایس ایف کے ایک عہدیدار نے پی ٹی آئی سے کہا کہ ’’پاکستانی رینجرس ن

فلم پی کے پر امتناع عائد کرنے سادھوؤں کا مطالبہ

اندور ۔ 5 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عامر خاں کی فلم ’’پی کے ‘‘ کے بعد ہندو مذہبی رہنماؤں نے آج الزام عائد کیا کہ اس فلم میں ہندو سماج کا تمسخر اڑا گیا ہوا۔ فی الفور پابندی عائد کردی ۔ اندور کے ٹریژر آئی لینڈ مال میں تقریباً 30 سادھوؤں نے کل شب یہ فلم دیکھی۔ ان کے لیڈر کمپونیر بابا نے بتایا کہ اس فلم میں صرف اور صرف ہندو دھرم کا مذاق اڑایا