ہندوستانی دیہات پاکستانی فائرنگ کا نشانہ، بھاری شلباری
جموں، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سرحدی اضلاع کٹھوا اور سامبا میں 60 سے زیادہ دیہاتوں کو اور کئی ہر اول چوکیوں کو پاکستان کی طرف سے آج زبردست مارٹر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا اور اس طرح جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریباً 10 ہزار افراد سرحدی علاقوں سے فرار ہوچکے ہیں۔ اُن میں سے 7500 حکومت کی جانب سے کٹھوا اور سامبا اضلاع کے محفوظ عل