سنگاریڈی کی قدیم کلکٹریٹ عمارت فروخت شدنی

سنگاریڈی۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں واقع فاضل سرکاری اراضیات کو فروخت کرتے ہوئے 25 ہزار کروڑ روپئے جمع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ حکومت کی اس فکر کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے محکمہ ریوینیو متحرک ہوچکا ہے اور سرکاری فاضل اراضیات کی نشاندہی میں مصروف ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پہلے مرحلے میں ضلع میدک میں فاضل سرکا

ضلع محبوب نگر کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات

محبوب نگر ۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دنیا کے تمام مذاہب امن و امان اور اُخوت کا درس دیتے ہیں اور دیگر فرقوں کے افراد کے ساتھ پرامن زندگی گزارنے کا پیغام دیتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے مستقر محبوب نگر کے کلوری ایم بی چرچ کے گراؤنڈ میں منعقدہ کرسمس تقاریب پروگرام کو مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ب

ائمہ و موذنین کیلئے تعمیر امکنہ کا مطالبہ

آرمور۔ 18 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی نے آرمور کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے بموجب رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی نے پرکٹ شہر کا دورہ کیا اور مسلم محلے اسلا پورہ ایم پی ٹی سی I وارڈ میں 5 لاکھ روپئے سے منڈل پریشد جنرل فنڈ سے منظور شدہ سیمنٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے بعد پرکٹ مسلم کمیونٹی ہال کیلئے منظور شدہ 2 لاکھ روپئے

ہندوستان 408رنز پر آؤٹ‘ آسٹریلیا221/4

برسبین۔18ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف یہاں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر جہاں آسٹریلیائی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان سے 221رنز بنالئے ہے وہیںہندوستانی ٹیم کو پہلی اننگز میں ایک اہم سبقت حاصل کرنے کا موقع دستیاب ہے جس میں آج صبح اپنی پہلی اننگز میں یکے بعد دیگرے وکٹوں کے زوال کے باوجود 408ر

یونس خان کی 6 سال بعد سنچری کے باوجود پاکستان کو شکست

ابوظبی۔18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین یونس خان کی 6 سال بعد سنچری کے باوجود پاکستان کو یہاں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ونڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف 7رنز کی شکست برداشت کرنی پڑی اور سیریز 2-2 سے برابر ہوچکی ہے۔299کے جواب میں پاکستانی ٹیم آٹھ وکٹ پر 292رنز بناسکی۔ سیریز کا فیصلہ کن میچ جمعہ کا ابوظب

آئی سی ایل سیمی فائنل کو ریکارڈ 1.1بلین شائقین نے دیکھا

نئی دہلی ۔18ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہیرو انڈیا سوپر لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کا سیمی فائنل جو کہ چینائین فٹبال کلب اور کیرالا بلاسٹرفٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا تھا جسے اسپورٹس اسٹارڈاٹ کام پر 1.1بلین آن لائن شائقین نے دیکھاہے ۔ فٹبال ٹورنمنٹ کا یہ افتتاحی ایڈیشن ہے تاہم اس نے ملک بھر میں فٹبال کی مقبولیت کا ثبوت دیا ہے جیسا کہ 16ملین سے زائد

ہاڈین کے نام آسٹریلیا کا ریکارڈ

برسبین۔18ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام)وکٹ کیپر براڈ ہاڈین نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا آسٹریلیا کے ریکارڈ کی برابری کرلی ہے جیسا کہ انہوں نے آج یہاں ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن وکٹوں کے پیچھے 6کیچس پکڑے ۔ گبّا ٹسٹ کے دوسرے دن ہاڈین نے ویلی گراؤٹ کے ریکارڈ کی برابری کرلی ہے جنہوں نے 1957-58ء میں ونڈررس اسٹیڈیم

پہلے ٹسٹ میں 5وکٹوں کا حصول ایک اعزاز: ہیزل ووڈ

برسبین۔18ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے یہاں اپنے کریئر کا پہلے ہی ٹسٹ میں پانچ وکٹوں کے حصول پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کیلئے ایک اعزاز ہے۔ دراز قد فاسٹ بولر نے ہندوستان کے خلاف یہاں برسبین میں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے ذریعہ اپنے کریئر کا آغاز کیا اور 68رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جب ک

ثانیہ کیساتھ میرے کوئی اختلافات نہیں :شعیب ملک

دبئی۔18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ٹینس اسٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ انکے تعلقات خوشگوار ہیں لیکن میڈیا ہمارے شادی ختم کرانے کی خبروں کو کبھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ اداکارہ حمیمہ ملک میری اچھی دوست ہیں اس کے علاوہ کوئی اور بات نہیں ہے۔ انہوں نے دبئی سے انٹر ویومیںکہا کہ گذشتہ چند

قرآن

تم سلامت رہو! (انھیں) یہ کہا جائے گا اپنے رحیم رب کی طرف سے۔ (سورہ یسین۔۵۸)

حدیث

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے (بارگاہ رسالت میں) حاضر ہوکر عرض کیا: ’’یارسول اللہ!

سلسلہ نقشبندیہ، مجدد الف ثانی کے ارشادات کی روشنی میں

تمام سلاسل میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ وہ واحد سلسلہ ہے، جو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے جاری و ساری ہے۔ قیوم زمانی، محبوب سبحانی، مجدد الف ثانی حضرت شیخ احمد سرہندی قدس سرہ العزیز مکتوبات شریف دفتر اول، حصہ چہارم، صفحہ ۲۲ پر رقمطراز ہیں: ’’اے برادر!

وَالْقَدْرِ خَیْرِہٖ وَ شَرِّہٖ مِنَ اللّٰہِ تَعَالیٰ تقدیر پر ایمان لانے کا بیان

٭ کوئی کیسا ہی اللہ کا پیارا ہوجائے لیکن کبھی اس سے فرائض شرعی ( نماز ‘ روزہ ‘ حج ‘ زکوٰۃ وغیرہ) معاف نہیں ہوسکتے ۔ نہ گناہ کی باتیں اس کیلئے جائز ہوسکتی ہیں ‘بلکہ جب تک ہوش و حواس درست ہیں شرع کا پابند رہنا فرض ہے ۔

نبی کی محبت بڑی چیز ہے

جنگ بدر کے بعد حضرت زید بن دثنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مشرکین نے دھوکہ سے گرفتار کرلیا۔ صفوان بن امیہ نے اپنے باپ کا انتقام لینے کے لئے انھیں خرید لیا۔ جب انھیں قتل کرنے کے لئے لے جایا گیا اور قتل کا تماشہ دیکھنے کے لئے مجمع لگا ہوا تھا تو ابو سفیان نے (جو اس وقت تک مشرف بہ اسلام نہیں ہوئے تھے) حضرت زید بن دثنہ سے کہا: ’’زید!