عامر خان کا پشاور اسکول کیلئے 30 ہزار پاؤنڈ کا عطیہ

نیویارک ۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی باکسر عامرخان نے طالبان کے ہاتھوں پشاور میں نشانہ بننے والے اسکول کے لئے اپنی نیکروں کی ایک جوڑی دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں خان نے کہا کہ ان نیکروں کی قیمت 30 ہزار پاؤنڈ ہے اور ان میں 24 کیارٹ سونے کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں عامر خان نے پشاور واقعہ پر

اجمل اور حفیظ کی مدد کرنے سے بی سی آئی کا انکار

کراچی۔19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی اسپنرز سعید اجمل اور محمد حفیظ کاچینائی میں بایو میکنیکس ٹسٹ ویزا مسائل کی وجہ سے مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔بی سی سی آئی نے حکومت کی اجازت کے بغیر دونوں کھلاڑیوں کو ویزا دلوانے کے لئے کسی قسم کی مدد فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے سعید اجمل اور محمد ح

دہشت گردی اور پاکستان

اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہوگیا
چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہوگیا
دہشت گردی اور پاکستان

جارحانہ رویہ کا ہندوستان کو نقصان ہوا : یادو

برسبین ۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اومیش یادو نے کہا کہ برسبین ٹسٹ کے تیسرے دن ہندوستانی بولروں نے بہت زیادہ شاٹ گیندیں ڈالیں اور حریف بیٹسمینوں کو رنز بنانے کا موقع دیا۔ واضح رہے آسٹریلیائی ٹیم نے آج جب اپنے پہلی اننگز کا آغاز کیا تو ایک موقع پر وہ 247/6 کی نازک صورتحال سے پریشان تھی لیکن آخری 4 وکٹوں کے بہ

جارحانہ رویہ کا ہندوستان کو نقصان ہوا : یادو

برسبین ۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اومیش یادو نے کہا کہ برسبین ٹسٹ کے تیسرے دن ہندوستانی بولروں نے بہت زیادہ شاٹ گیندیں ڈالیں اور حریف بیٹسمینوں کو رنز بنانے کا موقع دیا۔ واضح رہے آسٹریلیائی ٹیم نے آج جب اپنے پہلی اننگز کا آغاز کیا تو ایک موقع پر وہ 247/6 کی نازک صورتحال سے پریشان تھی لیکن آخری 4 وکٹوں کے بہ

ٹی آر ایس حکومت مسلم مسائل حل کرنے سے قاصر

کریم نگر۔19ڈسمبر ( فیاکس) ٹی آر ایس حکومت مسلم اقلیتوںکی فلاح و بہبودی کے متعلق مناسب اقدامات کرے ۔ ڈاکٹر مسعود جعفری ریاستی صدر تلنگانہ مسلم انٹیلکچول فورم نے فرسٹ پوائنٹ کنسٹرکشن میں واقع فورم کے دفتر میں منعقدہ اراکین عاملہ کے اہم اجلاس کو مخاطب کرنے کے دوران کیا ۔ انہوں نے کاہ کہ ٹی آر ایس نظریاتی سطح پر مسلمانوں کو تسلیم کررہی

عام زندگی میں اردو زبان کے استعمال پر زور

بیدر۔19ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اردو زبان سے متعلق لئے گئے فیصلے کے بموجب بیدر کی قدیم ادبی تنظیم ’’ یاران ادب‘‘ بیدر کی دوسری نشست موقوعہ آر پلازا تعلیم صدیق شاہ بیدر میں منعقد ہوئی جس میں جناب احمد حاطب صدیقی کا اردو کی ترقی و ترویج سے متعلق مضمون پڑھایا گیا جس کو شرکاء نے کافی دھیان سے سنا ۔ مضمون نگار نے اپنے مضمون میں مشورے د

غیرمستحقین کے منظورہ وظائف منسوخ کرنے حکومت کا فیصلہ

کریم نگر ۔19ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آسرا اسکیم کے تحت غیر مستحقین کو منظورہ وظائف آنے والے ماہ سے منسوخ کردیئے جانے کا حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس سلسلہ میں احکامات کی اجرائی عمل میں آچکی ہے ۔ فوت شدہ ‘ مستقل طور پر کسی اور مقام کو منتقل ہوجانے والے ‘ ایک ہی مکان میں دونوں کیلئے عمر رسیدہ وظیفہ ہو تو ایک کا رد کردیا جائے گا ۔ آئندہ

سڑکوں پر کے جی وہیلس کے ساتھ ٹریکٹرس چلانے پر کارروائی

کریم نگر۔19ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کے جی وہیلس کے ساتھ سڑکوں پر ٹریکٹر چلانے پر ٹریکٹرس ضبط کر کے کریمنل کیس درج کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے عہدیداران کو حکم دیا ۔ چہارشنبہ کی رات کلکٹر کیمپ آفس میں ضلع ایس پی ‘ عمارات و شوارع‘ پنچایت راج کے انجنیئرس کے ساتھ کے جی وہیلس کی وجہ سے سڑکوں کو ہونے والے نقصان پر جائزہ اجلاس منعقد

بنگارو تلنگانہ اسکیم ختم کئے جانے کا امکان

کورٹلہ ۔ 19ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحد آندھراپردیش ریاست میں کانگریس آئی حکومت کی جانب سے شروع کردہ بنگارو تلنگانہ ایسکیم پر شک کے بادل منڈلا رہے ہیں ۔ کیا یہ اسکیم جاری رہے گی یا ختم کردی جائے گی سسپنس بنا ہوا ہے ۔ اسمبلی و پارلیمانی الیکشن کے موقع پر انتخابی کوڈ کے نفاذ کے سبب بنگارو تلی اسکیم روک دی گئی تھی ۔ ریاست کی تقسیم کے سا

فوڈ سیکیورٹی کارڈز کی تقسیم کیلئے سرعت پیدا کرنے کی ہدایت

کورٹلہ ۔ 19ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر پدماکر آر ڈی او جگتیال نے ملاپور منڈل کے مستقر ملاپور منڈلپریشد آفس میں منعقد منڈل سطحی فوڈ سیکیورٹی کارڈ کے مستحقین میں تقسیم کیلئے آن لائن کے مرحلے میں تیز رفتاری برتنے کا مشورہ دیا ۔ منڈل پریشد آفس میں منعقد آن لائن مرحلہ کا بروز جمعرات جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ حکومت فوڈ سیکیور

تہنیتی تقریب کا انعقاد

کورٹلہ ۔ 19ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کٹکم گنیش سٹی کیبل رپورٹر کورٹلہ کو پروفیسر جئے شنکر ایوارڈ ملنے پر مسلم قائدین کورٹلہ کی جانب سے ان کے اعزاز میں تہنیتی تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر اُن کی بکثرت گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی گئی ۔ جناب محمد مبین پاشاہ صدر ٹی آر ایس پارٹی و کوآپشن ممبر مجلس بلدیہ کورٹلہ نے اپنی تقریر میں ک

سونیا گاندھی کی زندگی کو نصاب میں شامل کرنے کا اعلان حق بجانب

نظام آباد۔19ڈسمبر ( راست) پردیش کانگریس کمیٹی تلنگانہ اسٹیٹ کے سرکاری ترجمان قاضی سید ارشد پاشاہ نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے صدر کُل ہند کانگریس کمیٹی مسز سونیا گاندھی کی زندگی کو تلنگانہ کے نصاب میں شامل کرنے کے اعلان کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اہل تلنگانہ کو اس بات کا احساس ہے کہ صدر کُل ہند کانگریس شریمتی سونی