محبوب نگر میں آج تربیتی کیمپ کا اہتمام

محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج سوسائٹی محبوب نگر کے نائب صدر جناب محمد عبدالرحمن صوفی کی جانب سے تمام عازمین عمرہ ضلع محبوب نگر کے لئے ایک تربیتی کیمپ 21ڈسمبر بروز اتوار بمقا الماس فنکشن ہال محبوب نگر میں صبح 10 بجے تا ایک بجے رکھا گیا ہے۔ تمام عازمین عمرہ کو تمام فضائل سے واقف کرایا جائے گا اور عملی تربیت دی جائے گی۔ شرکت

یلاریڈی میںگاڑیوں کی تنقیح

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی کے برہما جی واڑی شیوار پر کاماریڈی، یلا ریڈی شاہراہ پر پولیس نے مختلف گاڑیوں کی تنقیح کی۔ اس موقع پر اے ایس آئی گنگادھر گوڑ نے آر سی کاغذات، لائسنس، پولیوشن، انشورنس کی تنقیح کی اور 30 گاڑیوں پر جمرانہ عائد کرتے ہوئے تین ہزار روپئے وصول کئے۔ انہوں نے ہر گاڑی راں کو ضروری کاغذات ساتھ

محبوب نگر میں آج حج تربیتی کیمپ کا اہتمام

محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج سوسائٹی محبوب نگر کے نائب صدر جناب محمد عبدالرحمن صوفی کی جانب سے تمام عازمین عمرہ ضلع محبوب نگر کے لئے ایک تربیتی کیمپ 21ڈسمبر بروز اتوار بمقام الماس فنکشن ہال محبوب نگر صبح 10بجے تا ایک بجے رکھا گیا ہے۔ تمام عازمین عمرہ کو تمام مسائل سے واقف کرایا جائے گا اور عملی تربیت دی جائے گی ۔شرکت کی

مدرسہ اسلامیہ نسواں محبوب نگر کا سالانہ جلسہ

محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ اسلامیہ نسوان کا سالانہ جلسہ عام برائے خواتین زیر صدارت محترمہ امتہ الرقیب عالم فاضل ایم اے ( حیدرآباد ) بتاریخ 21 ڈسمبر بروز اتوار 10بجے صبح تا 5بجے شام بمقام الماس فنکشن ہال رامیا باؤلی محبوب نگر منعقد شدنی ہے۔ اس موقع پر طالبات کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا۔ شرکاء اجلاس کیلئے طعام کا انتظام رہیگا۔

غریبوں میں بلانکٹس کی تقسیم

گمبھی راؤ پیٹ۔/20ڈسمبر ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ کے موضع مصطفی نگر میں ضعیف غریب افراد میں بلانکٹوں کی تقسیم کا ایک پروگرام سرپنچ اشکلا دیوا لکشمی کی صدارت میں عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ سرسلہ ایک ٹرسٹ کی جانب سے یہ بلانکٹ تقسیم کئے گئے تھے ۔ اس موقع پر شادھکر، سرینواس، کلاکر ریڈی وغیرہ موجود تھے۔

سابق ریاستی وزیر پی راجم کی برسی تقریب

گمبھی راؤ پیٹ۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر چھوٹی آبپاشی آنجہانی پی راجم کی 20ویں برسی کے موقع پر گمبھی راؤ پیٹ میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ایم آر پی ایس قائدین نے ان کے مجسمہ پر پھول مالا پیش کرتے ہوئے انہیں خراج پیش کیا اور پی راجم امر ہے جیسے نعرے بلند کئے گئے۔ واضح رہے کہ حلقہ اسمبلی سرسلہ سے ایم ایل اے منتخب

امریکہ اقوام عالم کا تھانیدار نہیں بن سکتا

پناجہ 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی کانگریس رکنی تلسی گبرڈ نے امریکہ اس موقف میں نہیں ہیکہ دنیا بھر میں بدی کی طاقتوں پر نگرانی کیلئے تھانیدار کا رول ادا کرے کیونکہ اس کے پاس وسائل محدود ہیں۔ مسز تلسی گبرڈ جوکہ امریکہ میں ہوائی کے علاقہ سے ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ ہیں، ایک روزہ دورہ پر آمد کے بعد گوا کے گورنر مریڈلا سنہا اور چیف

عام آدمی پارٹی اقتدار میں آنے پر تعلیمی نظام میں اصلاحات

نئی دہلی 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں کو مزید خود اختیاری کی وکالت کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے آج کہاکہ دہلی کے اسمبلی انتخابات میں اگر ان کی پارٹی کو اقتدار میں لایا گیا تو تعلیمی نظام میں انسپکٹر راج کو ختم کردیا جائے گا۔ اُنھوں نے بتایا کہ سرکاری اسکول میں اساتذہ سے ایک کلرک کی طرح کام لیا جارہا ہے

شیوسینا لیڈر کو سیل فون پر دھمکی

تھانے 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے سینئر لیڈر ایکناتھ شنڈے کو سیل فون پر موت کی دھمکیاں ملنے کے بعد پولیس نے ان کی سکیوریٹی بڑھادی ہے۔ تھانے کمشنریٹ کے ایک پولیس عہدیدار نے نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ شیوسینا لیڈر کو موت کی دھمکی ملنے کے بعد علاقہ واگلے اسٹیٹ میں واقع ان کے مکان پر سکیوریٹی کو سخت کردیا گیا ہے۔ ریاستی وزی

انتخابی وعدوں کی تکمیل میں مودی حکومت یکسر ناکام

پٹنہ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (متحدہ) کے سینئرلیڈر نتیش کمار نے آج پارلیمنٹ میںجاریہ تعطل کیلئے بی جے پی کو مورد الزام ٹہرایا اور وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا کہ بعض متنازعہ مسائل پر جس سے ملک کے سیکولر تانے بانے کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے لب کشائی کرتے تو ان کا قد مزید بلند ہوجاتا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو دیئے گئے مشورہ میں کہا ک

پراویڈنٹ فنڈ ڈپازٹس پر 8.75 فیصد شرح سود کو منظوری

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) زائد از پانچ کروڑ ای پی ایف او سبسکرائبرس کو اپنے پراویڈنٹ فنڈ پازٹس پر اس مالیاتی سال 8.75 فیصد سود حاصل ہوگا جو سال گذشتہ دی گئی شرح کے مساوی ہے۔ وزارت فینانس نے ای پی ایف او کے سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز کے اس فیصلہ کی توثیق کردی ہیکہ جاریہ مالی سال کیلئے 8.75 فیصد شرح سود کو برقرار رکھا جائے۔ یہ شرح گذشتہ سا

جی ایس ٹی 1947ء سے واحد بڑی ٹیکس اصلاح : ارون جیٹلی

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) آزادی کے بعد سے اسے واحد سب سے بڑی ٹیکس اصلاح قرار دیتے ہوئے وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ جی ایس ٹی قانون اپریل 2016ء سے تمام بالواسطہ محصولات بشمول انٹری ٹیکس کا احاطہ کرلے گا ، جس سے سارے ملک میں اشیاء اور خدمات کی بہتر کارکردگی یقینی ہوجائے گی۔ ریاستوں کے ساتھ سلسلہ وار اجلاسوں کے بعد جی ایس ٹی

دہشت گردی کیخلاف کارروائی سے قبل حافظ سعید کو نشانہ بنائیں

ممبئی ۔ /18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے آج کہا ہے کہ پاکستان کو چاہئیے کہ پشاور میں ایک اسکول پر ہلاکت خیز حملوں کے پیش نظر اس کی سرزمین سے دہشت گردوں کی سرکوبی سے قبل جمعیتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو کیفر کردار تک پہنچائے جو کہ ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کے اصل سازشی ہیں ۔ پارٹی ترجمان سامنا کے اداریہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستا

’گھر واپسی ‘پروگراموں کو روکنا وزیر اعظم کی اولین ذمہ داری

نئی دہلی۔/19ڈسمبر، ( فیکس) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کی پیروی کرنے کی تاکید کرتے ہوئے صوم و صلوٰۃ کی پابندی کرنے اور تلاوت قرآن کریم صبح و شام کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام اخلاق حسنہ اور محبت سے پھیلا ہے اور پھیل

طلباء کیلئے این سی سی لازمی نہیں : حکومت

نئی دہلی ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج 15 لاکھ کے نشانہ تک پہنچنے کے لیے این سی سی کیڈٹ میں مرحلہ وار اضافہ کا فیصلہ کیا ہے ۔ لیکن یہ ہر ایک طالب علم کے لیے لازمی نہیں ہے ۔ وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج لوک سبھا میں یہ اطلاع دی اور بتایا کہ تعلیمی اداروں میں این سی سی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی مسلسل کوششیں جاری رہیں گی اور مرحلہ

بہار میں ایک گرام پنچایت کا فرمان

گوپال گنج ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہار کے ضلع گوپال گنج میں ایک گاؤں کی پنچایت نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے لڑکیوں کے جینس پہننے اور موبائیل کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے کیوں کہ اس سے لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ ضلع کے سنگھاپنچایت کی جانب سے فرمان جاری کرنے کی توثیق کرتے ہوئے ہتووا بلاک ڈیولپمن

اسکولس کیلئے دہشت گردانہ حملہ سے نمٹنے رہنمایانہ خطوط

نئی دہلی ۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کی جانب سے پشاور میں 148 افراد کو جن میں اکثریت بچوں کی تھی، ہلاک کردیئے جانے کے تناظر میں ملک بھر کے اسکولس کو جامع رہنمایانہ خطوط ارسال کئے جارہے ہیں کہ اگر کوئی دہشت گردانہ حملہ کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے تو انتظامیہ کو کس طرح اقدامات کرنے چاہئیں۔ اسٹانڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرس کا تعلق احتیاطی ا

عصمت ریزی کیس میں بی ایس پی لیڈر بری

نئی دہلی ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہوجن سماج پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ دھنجے سنگھ کو آج دہلی کی عدالت نے ایک خاتون کی عصمت ریزی اور ڈرانے اور دھمکانے کے الزامات سے بری کردیا ہے ۔ ایڈیشنل سیشن جج سریتا بیربل نے سابق رکن پارلیمنٹ جونپور ( اترپردیش ) کو منسوبہ الزامات سے بری کرتے ہوئے یہ نشاندہی کی کہ 42 سالہ خاتون نے عدالت میں یہ ب