زندگی کے ہر شعبہ میں ترقی کیلئے تعلیم سے آراستہ ہونا ضروری
حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر کوئی بھی فرد ترقی کی منزلیں طئے کرتا ہے اور جو طالب علم اچھے نشانات سے کامیابی حاصل کرتے ہیں ان کے پیچھے ان کے اساتذہ ، ماں باپ کی محنت کا بھی بڑا دخل ہوتا ہے ۔ اسکالر شپ کے حصول سے طالب علم میں مستقبل میں دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انڈو