کرسمس ڈنر تیار کرنا میرے بس کی بات نہیں : انجلینا
لندن ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سوپر اسٹار انجلینا جولی کرسمس کے موقع پر اپنے شوہر اداکار براڈپٹ سے ہی ڈنر تیار کرنے کو کہتی ہیں کیونکہ ڈنر تیار کرنے کیلئے جس صبروتحمل کی ضرورت ہے وہ انجلینا جولی کے پاس نہیں ہے۔ 39 سالہ 6 بچوں کی ماں انجلینا کہتی ہیں کہ ڈنر اہم ہوتا ہے لہٰذا اس کی تیاری کو بھی اہمیت دی جانی چاہئے لیکن کیا کیا جائے وہ اس ج