وظائف کے مسئلہ پر عوامی تجسس کو دور کرنا ضروری

نظام آباد یکم / ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع پریشد کا اجلاس صدرنشین مسٹر ڈی راجو کی صدارت میں منعقدہ ہوا اس اجلاس میں وزیر زراعت مسٹر پوچارم سرینواس ریڈی مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ اس اجلاس میں بیشتر اراکین نے وظائف کی عدم منظوری عوام میں موجودہ تجسس پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے عوام میں موجود تجسس کو دور کرنے کیلئے شعور بیدا

یونس خان کی ونڈے ٹیم میں واپسی ، فوادکا اخراج حیران کن

کراچی ۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹسٹ مقابلوں میں غیر معمولی کارکردگی پر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو ونڈے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یونس خان نے 5 ٹسٹ میں717 رنز بناکر سلیکٹر کو بھر پور جواب دیا۔ جبکہ حیران کن طور پر فواد عالم سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ معین خان کی صدارت میں پاکستانی سلیکشن کمیٹی نے اوپنر ناصر جمشید