سہ رخی سیریز میں بھی تبدیلی، ہند ۔ آسٹریلیا دوسرا ونڈے
ایڈیلیڈ ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف 4 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز میں تبدیلی کے بعد اب سہ رخی سیریز کے نظام العمل میں بھی تبدیلی کردی ہے۔ نظرثانی شدہ نئے نظام العمل کے بموجب اب ہندوستانی ٹیم سہ رخی سیریز کے دوسرے مقابلہ میں 18 جنوری کو آسٹریلیا کا سامنا کرے گی اور اس طرح ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 4 ٹسٹ مقابلو