ہمارے اورپڑوسیوں کے خطرات مشترکہ ہیں:افغان صدر

برسلز۔ 3 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ غیر مملکتی عناصر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں، ہمارے اور پڑوسیوں کے خطرات مشترکہ ہیں، برسلز میں نیٹو کے سکریٹری جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ افغانستان بالواسطہ جنگ کاحصہ نہیں بننا چاہتا۔ افغانستان بہترمستقبل کے قیام اور ماضی کو بھ

شمالی کوریا: بچوں کا نام کم جونگ آن رکھنے پر پابندی

سیول۔ 3 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی کوریا میں بچوں کو کم جونگ آن کا نام دئے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نیز حکام نے حکم دیا ہے کہ کم جونگ آن نامی افراد یہ نام استعمال نہ کریں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق یہ قدم اس لئے اٹھایا گیا تاکہ ملک کے رہنما کے اعلیٰ کردار کو یقینی بنایا جا سکے۔ یوں بہت ضروری ہے کہ کم جونگ ال اور کم جونگ آن کا

لفتھانزا کے پائلٹوں کا ہڑتال میں توسیع کا فیصلہ

برلن۔ 3 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) جرمنی کی بڑی فضائی کمپنی لفتھانزا کے پائلٹوں کی ٹریڈ یونین ’کاک پِٹ‘ نے اپنی موجودہ ہڑتال ختم ہونے سے عین قبل اس کی مدت میں توسیع کے فیصلہ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹریڈ یونین کے منگل کو رات گئے ایک اعلان کے مطابق جمعرات سے اس ہڑتال میں لفتھانزا کی طویل فاصلوں کی مسافر پروازوں اور مال بردار طیاروں کے پائل

ورلڈ کپ کیلئے آج ہندوستانی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

ممبئی۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے مشترکہ طور پر منعقد شدنی آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء کیلئے ہندوستان کے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کی فہرست کا کل یہاں اعلان متوقع ہے جیسا کہ قومی سلیکٹروں کی جانب سے 30 ناموں کا اعلان کیا جائے گا جس میں موجودہ اور ناقص فام کا شکار کھلاڑیوں کو بھی شامل کئے جانے کی بھی امید ہے۔ بی س

ہیوز کی آخری رسومات ، مودی اور سچن کا خراج عقیدت

سڈنی ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی کرکٹر فلپ ہیوز کو ان کے آ بائی شہر ماکس ویل میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی آ خری رسومات میں آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک اور کئی کرکٹرزسمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ماس ویل ہائی اسکول میں فل ہیوز کی منعقدہ آ خری رسومات میں شریک ہر آ نکھ اشکبار تھی۔اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے م

عامر کی واپسی کیلئے پی سی بی سرگرم، سلمان اور آ صف کیساتھ سردمہری

کراچی ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کو بین الاقوامی کرکٹ میں واپس لانے کیلئے سرگرم ہے لیکن محمد آصف اور سلمان بٹ کے معاملے میں سردمہری کررہا ہے۔ مذکورہ کھلاڑیوں کی پانچ سالہ پابندی اگست2015میں ایک ساتھ ختم ہوگی۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں ایک

باکسر سریتا کیلئے وزیر اسپورٹس کا اے آئی بی اے کے صدر کو مکتوب

نئی دہلی۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کی جانب سے ہندوستانی باکسر سریتا دیوی پر پابندی عائد ہے لیکن وزیر اسپورٹس سربانندا سنوول نے آج اے آئی بی اے کے صدر ڈاکٹر چنگ کووو کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے ہمدردانہ بنیادوں پر ان کے معاملے کو حل کرنے کی بات کہی ہے۔ سریتا پر اس لئے پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ انہوں نے کو

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ آج پہلا ٹوئنٹی 20

دبئی ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹوئنٹی 20 سیریز کا پہلا مقابلہ کل یہاں دبئی میں کھیلا جارہا ہے اور دونوں ٹیموں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دو مقابلوں کی یہ سیریز آسٹریلیا کے آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کے نام معنون کیا جائے گا۔ ہیوز جن کا جمعرات کو انتقال ہوا تھا اور آج ان کے آبائی شہر میں آخری رسومات ادا کی گئی ہی

دھونی کی پہلے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی، آج دوسرا وارم اَپ مقابلہ

ایڈیلیڈ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم اپنی تمام تر توجہ پہلے ٹسٹ پر مرکوز کرچکی ہے جبکہ کرکٹ آسٹریلیا پریسیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور مقابلہ کا کل آغاز ہورہا ہے۔ پہلے ٹسٹ سے قبل مہیندر سنگھ دھونی کی جمعہ کو ٹیم میں شمولیت متوقع ہے، لیکن پہلے ٹسٹ میں ان کی شرکت ہنوز غیریقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔ ویراٹ کوہلی ، روہت شرم

چیانل 9 نے ایبٹ کو کیمرہ سے دُور رکھا

میکس ویلے۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کی آخری رسومات کو جہاں آسٹریلیا کے سبھی میڈیا نے مکمل کوریج دیا لیکن چیانل 9 نے فاسٹ بولر شان ایبٹ جوکہ اس آخری رسومات کی تقریب میں موجود تھے، انہیں کیمرہ سے دُور رکھا تاکہ وہ مکمل طور پر خود کو آرام دہ محسوس کرسکیں۔ ایبٹ کیلئے آج کا دن کافی مشکل ترین دن تھا کیونکہ

پہلے ٹسٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کو مجبور نہیں کیا جائیگا

سڈنی ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)کرکٹ آ سٹریلیا (سی اے )نے واضح کردیا ہے کہ ہندوستان کے خلاف نظر ثانی کردہ پہلے ٹسٹ میں شرکت کیلئے کسی کھلاڑی کو مجبور نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ آ سٹریلیائی کرکٹ سیزن میں پہلا ٹسٹ مقابلہ روایتی طور پر برسبین میں کھیلا جاتا ہے لیکن فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد پروگرام کو تبدیل کیا گیا ہے اور اب یہ میچ ایڈ

خزانہ کی تلاش

ایک مغل بادشاہ اور اس کی ملکہ کا ایک دن شہر سے گذر ہوا تو وہ شہر کے باہر بنے ہوئے محل میں ٹھہر گئے ۔ یہ محل فوجیوں نے تعمیر کیا تھا ۔

اچھی باتیں…!

٭کتابیں جوانی میں رہنما ، بڑھاپے میں تفریح اور تنہائی میں رفیق ثابت ہوتی ہیں۔
٭ اس دنیا میں اتنی بلند دیواروں والے محلوں میں نہ رہو کہ جس میں تمہاری آواز گھٹ جائے ۔
٭ سب سے آسان کام اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہے کیونکہ آدمی کو جو بات پسند ہوتی ہے ، اسے عموماً وہ سچ سمجھتا ہے ۔

آنکھ: انسانی جسم کا ایک خود کار نظام

پیارے بچو ! انسانی جسم، اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ایک عجیب و غریب مشین ہے۔ اس مشین کو چلانے اور متحرک رکھنے کیلئے بہت سے نظام کام کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ نظام تو انسان کی سوچ، نیت اور ارادے کے تحت کام کرتے ہیں ۔

شیرنی کا اظہار تشکر…!

ایک شکاری ندی کے پانی میں سونا تلاش کررہا تھا اچانک اس نے دیکھا ایک درندے کا پیر شکنجے میں پھنسا ہوا تھا۔ یہ ایک شیرنی تھی اور اس کی جسمانی صحت ٹھیک تھی۔ اسے شکنجے میں پھنسے ہوئے دو دن ہوئے تھے۔ شکاری نے واپس جانے کا اِرادہ کیا، لیکن جب اس نے یہ سوچا کہ شیرنی کے بھوکے بچے اپنی ماں کا انتظار کررہے ہوں گے؟

زعفرانی شامی کباب

اشیاء : قیمہ : آدھا کلو، انڈے :3عدد، ادرک : ایک یا دو انچ کا ٹکڑا، پیاز: 3عدد، دہی : آدھا پاؤ، سرکہ : کھانے کے دو چمچے، ثابت کالی مرچ: چھ تا سات عدد، زعفران: دو چٹکی، بریڈ ، حسب ضرورت، نمک: حسب ذائقہ اور تیل: حسب ضرورت۔