جنتادل پریوار کا انضمام

ممکن ہے سفر ہو آساں ‘ ساتھ تو چل کے دیکھو
کچھ ہم بھی بدل کے دیکھیں ‘ کچھ تم بھی بدل کے دیکھو
جنتادل پریوار کا انضمام

اقوام متحدہ:غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی تحقیقات کا آغاز

غزہ۔ 4 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ نے غزہ پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ حالیہ جنگ کے دوران عالمی ادارے کے زیرانتظام تنصیبات پر حملوں اور وہاں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسلحہ ذخیرہ کرنے سے متعلق الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحقیقات کاروں کی ایک ٹیم جنگ کے خاتمے کے تین ماہ کے بعد منگل کو غزہ شہر پہن