خاموشی کی برکات
مصر کی کسی بستی میں ایک فقیر رہتا تھا ۔ وہ کسی سے بات چیت نہ کرتا تھا اور اس کی یہ خاموشی لوگوں کیلئے اس کی بزرگی کا ثبوت بن گئی تھی ۔ لوگ اسے بزرگ خیال کرکے پروانوں کی طرح اس کے گرد جمع رہتے تھے ۔ شامل اعمال ایک دن اس شخص نے سوچا کہ اتنی مخلوق جو میرے گرد جمع رہتی ہے یہ لازمی طور پر میرے صاحب کمال ہونے کی وجہ سے ہے اور مجھے چاہئے کہ لوگوں