Month: 2014 دسمبر
بیگم بازار میں مسجد کو شہید کرنے کی کوشش ناکام
حیدرآباد۔ 8۔ڈسمبر (سیاست نیوز) بیگم بازار کے علاقہ میں آج ایک مسجد کو شہید کرنے کی کوششوں کو مقامی افراد اور وقف بورڈ کی فوری مداخلت سے ناکام بنادیا گیا۔ قدیم مسجد منوری جو وقف ریکارڈ میں مسجد مہدویہ کے نام سے درج ہے، اسے غیر آباد ظاہر کرتے ہوئے منہدم کرنے کی کوشش کی گئی۔ مسجد کے فرسٹ فلور کو مکمل طور پر منہدم کردیا گیا۔ اطلاع ملتے ہ
آندھراپردیش میں نئے دارالحکومت کی تعمیر کیلئے حصول اراضی کا آج سے آغاز
لینڈ پولنگ پالیسی کا اعلان، کسانوں کو زبردست فائدوں کی پیشکش، چندرا بابو نائیڈو کا بیان
چیوڑلہ پراجکٹ پر مرکز اور تلنگانہ کا عنقریب اجلاس
چیف منسٹر کے سی آر کی وزیرآبی وسائل اومابھارتی سے بات چیت
نئے دارالحکومت کیلئے سنگاپور کا ماسٹر پلان
حیدرآباد۔8ڈسمبر ( پی ٹی آئی) سنگاپور اور آندھراپردیش کی حکومتوں نے آج رات ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے جس کے تحت وجئے واڑہ کے قریب نئے دارالحکومت کی تعمیر کیلئے سنگاپور ایک ماسٹر پلان تیار کرے گا ۔ آندھراپردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو اور سنگاپور کے وزیر دوم برائے صنعت و تجارت ایس ایسورن کی مشترکہ قیادت میں ایک مشترکہ
راج شیکھرریڈی نظروں سے اوجھل‘ دلوں میں موجود
ضلع محبوب نگر کے موضع ماڈگل میں پرسہ یاترا سے مسز شرمیلا کا خطاب
شادی کا رقعہ دینے کے بہانے خاتون پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد۔8ڈسمبر ( سیاست نیوز) ٹولی چوکی کے علاقہ حکیم پیٹ میںایک خاتون پر قاتلانہ حملہ کی سنگین واردات پیش آئی جہاں رقعہ دینے کے بہانے مکان میں داخل ہوکر ایک شخص نے 40سالہ طاہرہ بیگم کا گلا کاٹ دیا ۔ اس حملہ میں شدید زخمی طاہرہ بیگم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جو نانل نگر کے ہاسپٹل میں زیرعلاج ہے ۔ زخمی خاتون کے خاندانی ذرائع کے مطا
شیخ مصطفے الدین قتل کیس
پولیس تحقیقاتی رپورٹ کی عدالت میں پیشکشی ، 70 فوجی سپاہیوں سے پوچھ گچھ
آخرت میں کامیابی کے لیے عربی زبان کے حصول کی جدوجہد ناگزیر
دفتر سیاست میں عربی زباندانی و قرآن فہمی کورس کا آغاز ، مختلف شخصیتوں کا خطاب
انتقال
حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب مرزا سرور بیگ ولد جناب مرزا افضل بیگ مرحوم کا انتقال اتوار کی شام کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مدینہ مسجد بشارت نگر کالے پتھر میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکے ، 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 9 دسمبر بعد نماز عصر مدینہ مسجد بشارت نگر ( ٹیکری بریانی شاہؒ ) مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9392337598 پر رب
تلنگانہ میں فیس باز ادائیگی اور اسکالر شپس کا مسئلہ درپیش
’فاسٹ‘ کے رہنمایانہ خطوط کی عدم تیاری، طلبہ، اولیائے طلبہ اور انتظامیہ میں تشویش
آندھراپردیش میں طلبہ کی تعلیمی ترقی کیلئے اسکیمات پر عمل آوری
پیشہ ورانہ کالجس کو ادا شدنی بقایہ جات کی ادائیگی پر توجہ