کیر ہاسپٹل نامپلی میں ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے کا انعقاد

حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : کیر ہاسپٹلس نامپلی کے کانفرنس ہال میں 9 دسمبر کو ’ ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے ‘ منایا گیا ۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے ڈاکٹر ڈی این کمار ، میڈیکل ڈائرکٹر ، کیر ہاسپٹلس نامپلی نے کہا کہ مریض کی سیفٹی ہیلت کیر کی اولین ترجیح ہے اور طبی خدمات اور علاج و معالجہ میں مریض کی سیفٹی پر اہم توجہ دی جانی چاہئے ۔ ڈاکٹر

تلنگانہ کے اساتذہ اور وظیفہ یاب کے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں برسر اقتدار حکومت تلنگانہ کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر تلنگانہ کے تمام برسر خدمت اساتذہ اور موظف اساتذہ کو واجب الادا 10 ویں پی آر سی کے تحت یکم جولائی سے 63 فیصد فٹمنٹ کے ساتھ پی آر سی کی ادائیگی کو یقینی بنائے ، برسر خدمت اساتذہ اور وظیفہ یابوں کو ہیلت کارڈ کے ذریعہ تمام پرائیوٹ اور کارپوری

وارنر کی سنچری کے باوجود ہندوستان نے اپنا موقف مستحکم بنا لیا

ایڈیلیڈ ۔ 9 ڈسمبر (پی ٹی آئی) آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے 145 رن بناتے ہوئے اپنی ٹیم کے ایک مہلوک ساتھی فلپ ہیوز کو زبردست خراج عقیدت اد کیا لیکن پہلے ٹسٹ کرکٹ میچ کے جذبات سے مغلوب افتتاحی دن کے کھیل کے اختتام سے قبل حریف ہندوستانی ٹیم تین قیمتی وکٹ حاصل کرلیا۔ ہندوستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں پہلے ٹسٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے آ

پانچ مسلسل ناکامیوں کے بعد پاکستان کی جیت

دبئی۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شاہد آفریدی کی جوش کے بجائے ہوش والی بیٹنگ اور حارث سہیل کی خاموش مگر انتہائی ذمہ دارانہ اننگز نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے میں پاکستانی ٹیم کی لاج رکھ لی۔دبئی کے اس پہلے ونڈے میں بھی ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی مایوس کن کارکردگی نے شکست کا پورا پورا سامان کر لیا تھا، لیکن شاہد آفریدی اور حارث سہیل کے در

متوفی فلپ ہیوز 13 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل

ایڈیلیڈ ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ کے افتتاحی دن ایڈیلیڈ اسٹیڈیم پر جذباتی مناظر دیکھے گئے جب میزبان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے متوفی ساتھی فلپ ہیوز کو پراثر خراج عقیدت ادا کیا۔ انہیں 13 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل رکھا گیا۔ فلپ ہیوز آسٹریلیا کے کرکٹ شائقین میں ہمیشہ ’’63 ناٹ آوٹ‘‘ کے

سننائیکے اور ولیمس دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ میں شامل

دبئی۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے سچترا سننانائیکے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن اب دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ کے میدان پہنچ سکتے ہیں کیونکہ آئی سی سی نے دوبارہ جانچ اور اصلاحی عمل کے بعد ان کے پولنگ ایکشن کو منظوری دیدی ہے۔ آئی سی سی نے توثیق کی کہ اصلاحی اقدامات اور دوبارہ جانچ کے مطابق سننائیکے اور ولیمسن کے بولنگ ایکشنس قانو

کیریئر کی بہترین اننگز : وارنر

ایڈیلیڈ ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلپ ہیوز کی المناک موت کے سبب ان کے بجائے کھیلنے والے ڈیوڈ وارنر آج یہاں ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ کے پہلے دن جذبات سے مغلوب ہوگئے۔ انہوں نے ہندوستان کے خلاف میچ کے پہلے ہی دن 45 رن بنائے جانے کو اپنے کیریئرکا بہترین کھیل قرار دیا۔ وارنر کی10 ویں ٹسٹ سنچری کی مدد سے آسٹریلیا کی ٹیم پہلے دن 6 وکٹ کے نق

سین ایباٹ دوبارہ مسابقتی کرکٹ میں واپس

سڈنی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سین ایباٹ جنہوں نے فلپ ہیوز کے سر پر مہلک گیند پھینکا تھا آج سے مسابقتی کرکٹ میں دوبارہ واپس ہوگئے۔ انہوں نے شیفیلڈ شیلڈ میچ میں اپنے پہلے ہی اوور میں آج پھر ایک خطرناک باونسر پھینکا۔ تاہم بعد میں کھیل کے دوران دو وکٹ حاصل کئے۔ نیو ساوتھ ویلس بلیوس پسمین ایباٹ (2-53) نے مچل اسٹارک (3-52) کی مدد سے مائی فورٹ ڈاک