ستیارتھی اور ملالہ کو آج نوبل انعامات کی پیشکشی
اسٹاک ہوم ۔ 9 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بچوں کے حقوق کے ہندوستانی کارکن کیلاش ستیارتھی اور پاکستان کی ملالہ یوسف زئی کو دیگر 11 افراد کے ساتھ جاریہ سال کے نوبل انعامات کل دیئے جائیں گے ۔ نوبل انعام یافتگان سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مرکزی حیثیت کے حامل ہوں گے ۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کو بھی نمایاں اہمیت حاصل ہوگی جہاں نوبل تمغ