Month: 2014 دسمبر
تین مدارس میں مذہبی انتہا پسندی کی تعلیم، حکومت کا الزام
نئی دہلی ۔ 9 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کے نظریات کی غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے زیر انتظام تین دینی مدارس میں تعلیم دی جارہی ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ ہری بھائی پارتھی بھائی چودھری نے لوک سبھا میں کہا کہ ایسی کوئی اطلاعات نہیں ملی ہیں کہ عام دینی مدرسوں می
کانپور میں دینی مدرسہ کے افتتاح پر تنازعہ
کانپور۔/9ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک دینی مدرسہ کی تعمیر اور عصری بنانے کے منصوبہ کا بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی کے ذریعہ افتتاح کی اطلاعات پر تنازعہ پیدا ہوگیاجبکہ مسلم برادری نے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے یہ تقریب منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ مدرسہ کے پرنسپال محمد معراج نے بتایا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے ہاتھوں اف
بھگوت گیتا کو قومی صحیفہ قراردینے پر سشما پر تنقید
نئی دہلی ۔ 9 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج کو راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن کی تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔ وہ مطالبہ کر رہے تھے کہ دستور کی سیکولر خصوصیت کو مجرمانہ ذہنیت کے ساتھ تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وقفہ صفر میں یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے سی پی آئی کے ڈی راجہ نے مطالبہ کیا کہ اس مطالبہ کو مسترد کردیا جائے جبکہ حکومت نے سش
عصمت ریزی پر راجیہ سبھا میں فکر و تردد
نئی دہلی۔/9ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام )راجیہ سبھا میں آج تمام ارکان نے سیاسی اختلافات کے قطع نظر قومی دارالحکومت میں ایک نوجوان خاتون ( ینگ ایکزیکیٹو) کی ایک ٹیکسی میں عصمت ریزی کے واقعہ پر فکر و تردد کا اظہار کیا ہے اور بیک آواز اس گھناؤنے جرم کی مذمت کرتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئ
طلباء کو تلگو زبان پر عبور حاصل کرنے کا مشورہ
ادارہ سیاست کے زیراہتمام ایس ایس سی تلگو کتاب کی رسم اجراء، ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور دیگر کا خطاب
حسین ساگر جھیل کو آلودگی سے پاک بنانے کا منصوبہ
مورتیوں کے وسرجن کیلئے متبادل مقام کی تجویز، کُل جماعتی اجلاس میں غور و خوض
عارف مجید کی بطور خودکش بم بردار تربیت
ممبئی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے جنگجو عارف مجید جو حال ہی میں وطن واپس آئے ہیں۔ خود کش بم بردار ہونے کی تربیت حاصل کرچکے ہیں اور کم از کم 3 مرتبہ شامی فوج پر ناکام حملے کرچکے ہیں۔ مقامی پولیس کے ایک ذریعہ کا دعویٰ ہیکہ یہ انکشاف این آئی اے کی جانب سے عارف مجید کے لائی ڈیٹکٹر ٹسٹ کے بعد ہوا۔ عارف مجید ٹسٹ کے دوران تفتیش
عصمت ریزی کے مجرم کو جلد سزا ضروری
خواتین کیخلاف جنسی حملے افسوسناک، فلم اداکار عامر خان کی پریس کانفرنس
عارف مجید کی بطور خودکش بم بردار تربیت
ممبئی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے جنگجو عارف مجید جو حال ہی میں وطن واپس آئے ہیں۔ خود کش بم بردار ہونے کی تربیت حاصل کرچکے ہیں اور کم از کم 3 مرتبہ شامی فوج پر ناکام حملے کرچکے ہیں۔ مقامی پولیس کے ایک ذریعہ کا دعویٰ ہیکہ یہ انکشاف این آئی اے کی جانب سے عارف مجید کے لائی ڈیٹکٹر ٹسٹ کے بعد ہوا۔ عارف مجید ٹسٹ کے دوران تفتیش کن
سنگاپور ایجنسی کی ’مکمل ویژن ‘ رپورٹ
آندھراپردیش کے نئے دارالحکومت سے متعلق تفصیلات سے کمیٹی کی واقفیت
سمندر کا بادشاہ سرخ صندل کا اسمگلر بن گیا
ممبئی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) محمد علی شیخ جو ملک کا سب سے بڑا تیل سنڈیکیٹ ممبئی کے ساحل کے قریب چلایا کرتا تھا اب دوبارہ خبروں میں آگیا ہے۔ ممبئی پولیس کے بموجب اس نے پرکشش سرخ صندل کی تجارت شروع کردی ہے جس سے اسے بھاری نفع حاصل ہوتا ہے۔ حال ہی میں شیخ عرف سمندر کا بادشاہ کو اس کی تجارت کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ شیخ کا نام سرخ صندل ک
چندرابابو نائیڈو کو دورۂ اسرائیل کی دعوت
حیدرآباد 9 ڈسمبر (پی ٹی آئی) اسرائیل نے آج کہا ہے کہ وہ زرعی اور آبی مینجمنٹ شعبوں میں حکومت آندھراپردیش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ اسرائیل کے سفیر متعینہ ہند ڈینیل کرمون نے آج چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو سے ملاقات کے دوران یہ بات کہی۔ اُنھوں نے کہاکہ اسرائیل پانی کی قلت سے دوچار علاقہ ہے لیکن یہاں ہم نے پانی کا مو
بینک میں ڈکیتی کی سنگین واردات
حیدرآباد 9 ڈسمبر (سیاست نیوز ) گھٹکیسر علاقہ میں دکن گرامینا بینک میں سنسی خیز ڈکیتی کی واردات میں 32 لاکھ نقد رقم اور بینک لاکرس میںموجود طلائی زیورات لوٹ لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے بموجب ضلع رنگاریڈی سائبرآباد کے گھٹکیسر منڈل میں واقع دکن گرامینا بینک میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں وہاں کی مقامی عوام نے بینک کی عمارت سے دھواں نکلتا دی
وزیر اعظم تفریحی غرض سے بیرونی دورے نہ کریں : کجریوال
میڈیسن اسکوائر پر عوام کا اجتماع خارجہ پالیسی نہیں : کولمبیا یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب