Month: 2014 دسمبر
منڈل ریونیو انسپکٹر رشوت قبول کرتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : سری جی رمیش منڈل ریونیو انسپکٹر دفتر تحصیلدار ، کوروکنڈہ ( منڈل ) ضلع مشرقی گوداوری کو اے سی بی عہدیداروں نے تحصیل آفس میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب کہ وہ شکایت کنندہ سری ونڈا ستیہ نارائنا ، کوروکنڈہ (منڈل ) سے پٹہ دار پاس بک کی اجرائی پر مشتمل فائیل کو آگے بڑھانے کے لیے 10 ہزار روپئے رشوت قبول کررہے
شاہ علی بنڈہ قتل کیس کے چار ملزمین گرفتار
حیدرآباد ۔ 10 ڈسمبر (سیاست نیوز) شاہ علی بنڈہ پولیس نے ریٹائرڈ اکسائز کانسٹیبل مرزا محبوب بیگ عرف ریاض قتل کیس میں ملوث چار افراد کو گرفتارکرلیا۔ انسپکٹر شاہ علی بنڈہ مسٹر ایس مہیشور نے بتایا کہ اراضی تنازعہ کے سبب محمود بیگ کا قتل کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 1991ء میں شریف خان جو مقتول کے ہمزلف تھے، کا انتقال ہوگیا تھا جس کے سبب 300 مر
ساوتھ زون میں خانگی فینانسروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
حیدرآباد ۔ 10 ڈسمبر (سیاست نیوز) ساؤتھ زون پولیس نے خانگی فینانسرس کے خلاف کارروائی کرنے کے سلسلہ کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت آج بہادر پورہ پولیس نے ایک فینانسر کو گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس چارمینار ڈیویژن مسٹر کے اشوک چکرورتی نے بتایا کہ 35 سالہ محمد قریشی ساکن کشن باغ غیرقانونی طور پر فینانس کا کاروبار چلا رہا تھا اور اضافی س
انتقال
حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج علی نواز ولد جناب شیخ مہتاب مرحوم کا انتقال بروز چہارشنبہ ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادر علی پٹیل میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مولا کا چھلہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد قادر علی پٹیل امان نگر اے میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9346494468 ۔ 9390448344 پر ربط کریں ۔۔
مذہبی خبریں
مجلس ذکر و سلوک
بلدیہ کے انفورسمنٹ اسکواڈ نے اپارٹمنٹ کے اسٹور روم اور جھونپڑی کو منہدم کردیا
حیدرآباد /10 ڈسمبر ۔ ( سیاست نیوز) باغ عنبرپیٹ ڈی ڈی کالونی میں واقع ( جیلانی میڈاوس (Jeelani Meadaus) پانچ منزلہ اپارٹمنٹ کے گراؤنڈ فلور پر واقع تعمیر شدہ اسٹور روم اور ایک جھونپڑی کو مجلس بلدیہ کے انفورسمنٹ اسکواڈ کے عہدیداروں نے منہدم کردیا ۔ جس کی وجہ سے مذکورہ اپارٹمنٹ کا غریب واچ مین اور اس کے افراد خاندان بے سہارا ہوگئے ۔ انفورسمنٹ عہد
قبل و مابعد اقتدار بی جے پی قائدین کے نفرت انگیز بیانات
حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : عظیم جمہوری ملک ہندوستان کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی کہ ہر طرف نفرت اور بے چینی کے ماحول کو پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ اقتدار سے قبل اور اب اقتدار کے بعد بی جے پی قائدین کے نفرت انگیز بیانات ملک کی سیکولر ساکھ کے لیے خطرناک ثابت ہوتے جارہے ہیں ۔ اقتدار سے قبل عوامی اجلاسوں اور اب اقتدار کے بعد ا
تلنگانہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے قیام کی مساعی
حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : حکومت تلنگانہ ریاست میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے قیام کے سلسلہ میں 200 ایکڑ اراضی کی تخصیص کا جائزہ لے رہی ہے ۔ ریاست تلنگانہ میں قومی تعلیمی اداروں کی موجودگی کے سبب تلنگانہ کو فوری طور پر کسی قومی ادارے کی ضرورت نہیں ہے لیکن حکومت کی جانب سے تلنگانہ میں انڈین اسکول آف مینجمنٹ ( آئی آ
تقسیم جدید ریاست بل سے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو فائدہ اٹھانے کوشاں
ریاست آندھرا پردیش میں زرعی ، پٹرولیم اور سنٹرل یونیورسٹیز
حج 2015 کے خواہش مند حضرات کو پاسپورٹ بنوالینے کا مشورہ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے بتایا ہے کہ حج 2015 کے لیے ماہ جنوری سے درخواست فارم جاری اور قبول کئے جائیں گے جو حضرات و خواتین اس سال حج کی سعادت کے خواہش مند ہوں ان کو چاہئے کہ وہ فی الفور انٹرنیشنل پاسپورٹ کے لیے اپنی درخواست داخل کردیں ، کیوں کہ پاسپورٹ کے بغیر کسی کی در
تلنگانہ میں سرکاری اداروں پر تقررات کے امکانات موہوم
حیدرآباد۔10۔ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت نے اقتدار کے 6 ماہ مکمل کرلئے، تاہم سرکاری اداروں پر تقررات کے فوری طور پر کوئی آثار نہیں۔ سرکاری اداروں پر تقررات کے عمل میں تاخیر کے سبب ٹی آر ایس قائدین اور کارکنوں میں مایوسی دیکھی جارہی ہے۔ خاص طور پر اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے قائدین اور کارکن سرکاری عہدوں کی امید م
تلنگانہ میں آئی پی ایس عہدیداروں کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا مطالبہ
حیدرآباد۔10۔ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر کیشو راؤ نے آل انڈیا سرویسز کے عہدیداروں کی تقسیم میں تاخیر کا مسئلہ راجیہ سبھا میں پیش کیا۔ انہوں نے خصوصی تذکرہ کے تحت یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کو تشکیل پائے 6 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن مرکز نے ابھی تک آئی اے ایس اور آئی پی ایس عہدیداروں کا الاٹمنٹ مک
جشن تلنگانہ کا ایوارڈ فنکشن اور کل ہند مشاعرہ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( راست ) : جشن تلنگانہ کمیٹی کا ایوارڈ فنکشن 12 دسمبر بروز جمعہ چھ بجے شام للت کلاتھورانم پبلک گارڈن نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ جس میں حیدرآباد کے علاوہ دس اضلاع کے اردو ، ہندی اور تلگو کے تخلیق کاروں ، فنکاروں اور صحافیوں کو 14 ایوارڈ پیش کئے جائیں گے ۔ جناب محمد محمود علی نائب وزیر اعلی ریاست تلنگانہ ایوارڈ تقسیم
مسلمانوں کو ہندو بنانے کے مسئلہ پر راجیہ سبھا میں نوک جھونک
حیدرآباد /10 دسمبر (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن راجیہ سبھا ایم اے خان اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کے درمیان مسلمانوں کو ہندو بنانے کے مسئلہ پر راجیہ سبھا میں نوک جھونک ہو گئی۔ مسٹر خان نے راجیہ سبھا میں مایاوتی اور آنند شرما کی جانب سے اتر پردیش میں مسلمانوں کو ہندو بنانے کے مسئلہ پر شروع کی گئی بحث میں حصہ لیتے ہوئے آر ایس ایس، بجرن
درج فہرست اقوام کے طلبہ کو بیرون ممالک تعلیم کے لیے مالی امداد
حیدرآباد۔10۔ڈسمبر (سیاست نیوز) ایک طرف تلنگانہ میں اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ اسکالرشپ اور فیس باز ادائیگی سے محروم ہیں تو دوسری طرف حکومت نے درج فہرست اقوام سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو بیرونی ممالک میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے 10 لاکھ روپئے کی مالی امداد کی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہر سال درج فہرست اقوام کے 500 طلبہ