سعودی عرب میں داعش کے تین حامی گرفتار

ریاض 11 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں دولت اسلامیہ کے تین حامیوں کو گرفتار کرلیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ مہینے ڈنمارک کے ایک شہری کو گولی مارکر زخمی کردیا تھا ۔ وزارت داخلہ نے یہ بات بتائی ۔ بیان میں جو سعودی پریس ایجنسی نے جاری کیا ہے کہا گیا ہے کہ اس حملہ کے مرتکب تین سعودی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ انہوں نے ک

فضائی آلودگی سے تاج محل کا رنگ پھیکا پڑنے کا انکشاف

واشنگٹن 11 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی و امریکی ریسرچرس کا ادعا ہے کہ فضاء میں پائے جانے والے کاربن کے اجزا اور دھول کی وجہ سے عالمی عجائبات میں شامل تاج محل کی مثالی ماربل گنبد اور اس کے بلند میناروں کا رنگ متاثر ہو رہا ہے اور یہ سفید سے براؤن ہوتے جا رہے ہیں۔ اسکول آف ارتھ و ماحولیاتی سائینسیس جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے پ

شہید فلسطینی وزیر کے پوسٹ مارٹم سے متعلق متضاد دعوے

یروشلم ، 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی اور فلسطینی حکام نے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی پولیس سے جھڑپ کے دوران جاں بحق فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کی نعش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق متضاد دعوے کئے ہیں۔ایک سینئر فلسطینی عہدہ دار حسین الشیخ نے نیوز ایجنسی ’رائیٹرز‘ کو بتایا کہ 55 سالہ زیاد کا پوسٹ مارٹم کرنے والے فلسطینی او

کینیائی ٹیم کی آمد‘ پاکستان میں ایک نئے باب کے آغاز کی امید

لاہور۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ساڑھے پانچ سال سے ویران پڑے میدانوں میں کھیل بحال کرنے کیلئے کینیائی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ لاہور کی نیشنل اکیڈمی میں کینیا کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے ۔ مہمان ٹیم قذافی اسٹیڈیم آئی تو اسٹیڈیم کے دروازے بند کردیئے گئے۔14گیٹ بند کرکے پہرہ لگا دیا گیا تھا۔ ان دروازوں پر اسکینر نصب کئے گئ

کوہلی کوجانسن کا باؤنسر لگتے ہی کھلاڑیوں میں بے چینی

اڈیلیڈ۔11ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آنجہانی آسٹریلیائی بیٹسمین فلپ ہیوز کی موت کا صدمہ آسٹریلیائی کھلاڑیوں کا ہنوز پیچھا کررہا ہے جیسا کہ آج اُس وقت اڈیلیڈ کے میدان پر ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ٹسٹ میں ڈرامائی صورتحال دیکھنے کو ملی جب میزبان فاسٹ بولر میچل جانسن کا باؤنسر ویراٹ کوہلی کو لگا تو میدان پر موجود تمام

ہالینڈ کو حیران کرتے ہوئے پاکستان سیمی فائنل میںداخل

بھوبنیشور۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) گروپ مرحلہ کے مقابلوں میں مایوس کن مظاہروں کو پس پشت ڈالتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 16برس بعد نیدر لینڈ کو حیران کن شکست دیتے ہوئے چمپئنس ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ پاکستان نے ورلڈ کپ اور اولمپک کی سلور میڈلسٹ ٹیم ہالینڈ کو 4-2سے شکست دی ۔ یہ کامیابی پاکستان کی چمپئنس ٹرافی

پاک ۔ نیوزی لینڈ آج دوسرا ونڈے

شارجہ۔ 11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شاہد آفریدی کی غیرمعمولی اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے میں ایک بہترین کامیابی حاصل کی تھی اور کل یہاں کھیلے جانے والے دوسرے ونڈے میں بھی میزبان ٹیم کامیابی کے اسی سلسلہ کو جاری رکھنے کی خواہاں ہے ۔پاکستانی ٹیم کیلئے ٹاپ آرڈر کا ناقص مظاہرہ پھر ایک مرتبہ تشو

کلارک کی دوسرے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی

ایڈیلیڈ۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کی آئندہ ہفتہ شروع ہونے والے دوسرے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے ۔ تاہم گبّا ٹسٹ میں شرکت پر غیریقینی صورتحال کے باوجود کلارک اڈیلیڈ میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے مابقی دو دنوں میں اپنی تمام تر توجہ ٹیم کیلئے بہتر مظاہرہ پر کرچکے ہیں ۔ آسٹریلیا

سچن کی کشمیری کھلاڑیوں سے ملاقات

ممبئی۔11ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) رانجی ٹرافی کے مقابلہ میں ممبئی کے خلاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کرنے والی جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہندوستانی سابق کھلاڑی سچن تنڈولکر سے ملاقات کا آج صبح موقع ملا ۔ جموں و کشمیر ٹیم کی میڈیا منیجر شاہانہ فاطمہ کے بموجب سچن تنڈولکر نے وانکھڈے اسٹیڈیم میں فاتحہ ٹیم کے کھلاڑیوں سے تقریباً ایک گھ

قران

آپ (ان سے) پوچھئے کیا تم لوگ انکار کرتے ہو اس ذات کا جس نے پیدا فرمایا زمین کو دو دن میں اور ٹھہراتے ہو اس کے لئے مد مقابل۔ وہ تو رب العالمین ہے (اس کا مد مقابل کون ہوسکتا ہے)۔ (سورہ حم السجدہ۔۹)

حدیث

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میت کے ساتھ (قبر تک) تین چیزیں جاتی ہیں، ان میں سے دو چیزیں تو (اُس کو اکیلا چھوڑکر) واپس آجاتی ہیں اور ایک چیز اُس کے ساتھ رہ جاتی ہے۔ چنانچہ اس کے متعلقین (جیسے اولاد، عزیز و اقارب، دوست و احباب اور جان پہچان کے لوگ) اور اس کے اموال (جیسے نوکر چاکر، پ

سر بوقت ِموت اپنا ، اُن کے زیر پائے ہے

محبت کا ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی ہم سے محبت کرتا ہو تو جواب میں ہم بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ ہم تو آج حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا دَم بھر رہے ہیں، لیکن چودہ سو برس پہلے خود حضورﷺ نے ہم سے اپنی محبت کا اعلان فرمادیا تھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی موجودگی میں ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

وَالْقَدْرِ خَیْرِہٖ وَ شَرِّہٖ مِنَ اللّٰہِ تَعَالیٰ

تقدیر پر ایمان لانے کا بیان
٭ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اہلبیت یعنی آپ کی اولاد اور ازواج مطہرات (رضی اللہ تعالیٰ عنہن ) سب کے سب قابل احترام اور لائق تعظیم ہیں ۔
٭ اولاد میں سب سے بڑا رتبہ حضرت فاطمۃ الزھرا ء (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کا اور بیبیوں میں حضرت خدیجۃ الکبریٰ و حضرت عائشہ صدیقہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) کاہے۔