عصمت ریزی مقدمہ، کیاب ڈرائیور تہاڑ جیل بھیج دیا گیا

نئی دہلی ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی کیاب سرویس کے ڈرائیور کو دہلی عدالت نے آج 24 ڈسمبر تک عدالتی تحویل میں دے دیا۔ اس ڈرائیور نے مبینہ طور پر 27 خاتون ایگزیکیٹیو کی عصمت ریزی کی تھی۔ آج عدالت میں ڈرامائی حالات دیکھے گئے جہاں وکلاء نے احتجاج کیا۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ رویندر کمار پانڈے نے شیوکمار یادو کو تہاڑ جیل بھیج دیا جبکہ تحق

تبدیلی مذہب پر امتناع بنیادی حقوق کی صریح خلاف ورزی

نئی دہلی ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے حکومت کی اس تجویز پر شدید تنقید کی کہ اگر تمام سیاسی جماعتیں اتفاق کریں تو تبدیلی مذہب پر امتناع کیلئے قانون سازی کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے اس تجویز کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ اگر کوئی شخص انفرادی طور پر اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرنا

وقت پر اذان نہ دینے پر ایک بنگلہ دیشی کا قتل

ریاض ، 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی ایک مسجد میں بر وقت اذان نہ دینے پر مقامی موذن نے گولی مار کر ایک غیر ملکی ایشیائی موذن کو ہلاک اور دوسرے غیر ملکی کو زخمی کردیا ہے۔ مہلوک32 سالہ محمد رفیق تاج الاسلام کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے، جبکہ زخمی شخص ہندوستان کا رہنے والا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ سعودی دارالحکومت ریاض سے تیس کلو میٹر دور