ایبٹ کی 8 وکٹوں کے ساتھ واپسی
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) شان ایبٹ جن کے باونسر سے فلپ ہیوز کی موت واقع ہوئی انہوں نے کرکٹ میدانوں میں شاندار واپسی کی ہے ۔ 22 سالہ ایبٹ جب میدان پر پہنچے تو تمام کھلاڑیوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے ہیوز کی موت کے صدمہ سے باہر نکلتے ہوئے پہلے مقابلے میں کوئنس لینڈ کوشکست دینے میں اپنی ٹیم نیو ساوتھ ویلس کی بہترین بولنگ