C S کمپنی سکریٹری کورس
CA کی طرح CS کمپنی سکریٹری بھی ماڈرن کارپوریٹ پروفیشنل کورس ہے جس طرح CA کو ICAI چلاتا ہے اسی طرز پر CS کیلئے نئی دہلی میں قومی سطح کا ادارہ ICSI دی انسٹی ٹیوٹ آف کمپنی سکریٹریز آف انڈیا چلاتا ہے ۔ کمپنی سکریٹری کورس دو طرح کا ہے پہلے مرحلہ فاؤنڈیشن پروگرام ، اس کیلئے انٹرمیڈیٹ (10+2) سطح کے کامیاب امیدوار اہل ہے اس کے علاوہ جو امیدوار انٹرمیڈی