سیاسی بلوغت اور قائدانہ ویژن کا مظاہرہ ضروری
تلنگانہ / اے پی ڈائری خیراﷲ بیگ
تلنگانہ / اے پی ڈائری خیراﷲ بیگ
حیدرآباد 14 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راو نے اردو زبان کی ترقی و ترویج اور اردو اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا تیقن دیا ہے۔ اسمبلی میں بجٹ پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے اقلیتوں کے مسائل پر بہت جلد اعلی سطحی اجلاس طلب کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اردو میڈیم طلباء کیلئے تلگو مضمون میںکامیابی کے نشانات کو
برقی بحران سے نمٹنے اقدامات ، تین سال میں فاضل ، حیدرآباد کے اطراف آئی ٹی منتقل کیلئے رقم مختص : کے سی آر
کوئی بھی حیدرآبادی ملوث نہیں، قانون ساز کونسل میں وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی کا بیان
حیدرآباد۔/14نومبر، ( سیاست نیوز) حکومت نے اسمبلی میں آج 6 مختلف محکمہ جات کے مطالبات زر پیش کئے ہیں۔ محکمہ جات اقلیتی بہبود، بہبودی پسماندہ طبقات، سماجی بہبود، قبائیلی بہبود، ہاؤزنگ اور بہبودی خواتین و اطفال کے مطالبات زر پیش کئے گئے۔ چیف منسٹر کی جانب سے وزیر پنچایت راج کے ٹی راما راؤ نے مطالبات زر پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اقلیتی بہ
شمس آباد ایرپورٹ پر کارکنوں کا پرتپاک استقبال
ہزاروں بچوں کو مہلک امراض سے بچانے حکومت کا اقدام
حیدرآباد /14 نومبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹس کارپوریشن کی ایک بس میں امیرپیٹ جنکشن کے مائیتری ونم کے قریب آگ لگ گئی ۔ جس کے ساتھ ہی خوفزدہ مسافر خود کو بچانے کیلئے بس سے اتر گئے ۔ اس واقعہ میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ۔ اطلاع ملتے ہی فائر ٹنڈرس وہاں پہونچ گئے اور آگ بجھادی گئی ۔
پٹنہ 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر بی جے پی لیڈر ایل کے اڈوانی نے آج کہا کہ انہیں وزیر اعظم نہ بن پانے کا کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ انہیں تمام جماعتوں سے جو عزت ملتی ہے وہ ان کیلئے بہت ہے اور وہ اس پر شکرگزار ہیں۔ اڈوانی نے یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملک کا وزیر اعظم نہ بن پانے کا کوئی افسوس نہیں ہے ۔ انہیں
نئی دہلی 14 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کی گیارہ ریاستوں کے 54 اضلاع میں پکوان گیس صارفین کو سبسڈی حاصل ہوگی تاکہ وہ پکوان گیس بازار کی قیمتوں پر حاصل کرسکیں۔ اس اسکیم پرکل ہفتے سے عمل آوری کا آغاز ہونے والا ہے ۔ گیس صارفین کو راست سبسڈی فراہم کرنے کی اسکیم کا گذشتہ یو پی اے حکومت نے آغاز کیا تھا تاہم جاریہ سال کے اوائل میں اسے اچانک روک
حیدرآباد /14 نومبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ چیتنیہ پوری میں آج ایک انتہائی سنسنی خیز واقع پیش آیا جس میں خواتین کے گلے سے طلائی چین اڑانے والا خطرناک رہزن اس علاقہ میں گشت کرنے والی پولیس پٹرولنگ ٹیم پر حملہ کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے حال ہی میں پولیس کی خصوصی ٹیموں کو فراہم کردہ موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگیا ۔ تفصیلات ک
لکھنؤ /14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے فرقہ وارانہ ماحول کو کشیدہ بنانے کے لئے بی جے پی نفرت انگیز مہم کا سہارا لے رہی ہے۔ رام مندر کا مسئلہ مردہ ہو چکا ہے، اس مردہ مسئلہ کو زندہ رکھنے کی کوشش فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرتا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر پارلیمانی امور اعظم خاں نے کہا کہ ایودھیا میں پہلے ہی سے مندر ہے اور یہاں 22 ستمبر 1949 ئو کو ہی من
احمد آباد /14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات ہائی کورٹ نے آج مفاد عامہ کی درخواست کو مسترد کردیا، جس میں مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی تعمیر کردہ 17 ویں صدی کے موتی شاہی محل کی تعمیر کو روکنے کی درخواست کی گئی تھی۔ کارگزار چیف جسٹس وی ایم شاہی اور جسٹس آر بی دھولریا کی زیر قیادت بنچ نے سردار پٹیل سمرک ٹرسٹ کو موتی شاہی محل کی تعمیر و مرمت کی اجازت