نئے وزیر دفاع کی فوج کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات

نئی دہلی۔ 16؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ خریداری اور فوج کے موقف کو بہتر بنانے کی کوشش کو تیز رفتار بناتے ہوئے نئے وزیر دفاع منوہر پاریکر فوج کے تینوں شعبوں کے سربراہوں اور اعلیٰ سطحی عہدیداروں سے سلسلہ وار ملاقاتیں کریں گے جن کا آغاز کل سے ہوگا۔ منوہر پاریکر نے گزشتہ ہفتہ وزارت دفاع کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کل فوج، بحریہ، فضائیہ کے مط

دفعہ 370 پر عوامی خواہش پر عمل کرنے بی جے پی کا تیقن

سری نگر۔ 16؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ان اندیشوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہ بی جے پی دفعہ 370 برخاست کردے گی، پارٹی نے کہا کہ وہ وہی کرے گی جو ریاست کے عوام چاہتے ہیں۔ دستور کی دفعہ 370 کے سلسلہ میں بھی عوام کی خواہشات پر عمل کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم سے ہمارے ترجمان تک ہر ایک نے وضاحت کردی ہے، میں آپ کو تیقن دینا چاہتا ہوں

انمول موتی

٭ دعا عبادت کا مغز ہے۔
٭ احسان کر کے بھول جانا بھی نیکی ہے۔
٭ برے لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے تنہائی بہتر ہے۔
٭ کم بولنا عقلمندی ہے۔
٭ غرور سے آدمی کا دین ضائع ہوجاتاہے۔
٭ توبہ کرنا آسان اور گناہ چھوڑنا مشکل ہے۔
٭ مصیبت کی شکایت نہ کرو، اس سے خدا ناراض اور دشمن خوش ہوتا ہے۔
٭ کسی کا بُرا چاہنے والا کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔

ذمہ داری کا احساس

حامد پانچویں کلاس کا طالب علم تھا۔ پڑھائی میں بہت اچھا اور کافی ذہین تھا۔ اس میں صرف ایک بُری عادت تھی کہ وہ اپنی چیزیں اکثر اِدھر اُدھر چھوڑ دیا کرتا تھا۔ ایک دن وہ اسکول سے واپس آیا اور کھانا کھاکر سوگیا اور اُٹھنے کے بعد جب اس نے اسکول کا کام کرنے کیلئے اسکول کا بستہ کھولا تو ایک دَم پریشان ہوگیا۔ اس کے دادا جان قریب ہی بیٹھے اسے د

علم

علم ہے خوش حالی کا باب
علم سے دنیا ہے شاداب
علم سے روشن بام و در
علم ہے عظمت کا محور
علم ہے زینہ رفعت کا
علم خزینہ دولت کا
علم ترقی کی بنیاد
علم سے صنعت کی ایجاد
علم سے فطرت کی تسخیر
علم سے دنیا کی تعمیر
علم سے انسان کی ہے شان
علم شرافت کی پہچان

علم

علم ہے خوش حالی کا باب
علم سے دنیا ہے شاداب
علم سے روشن بام و در
علم ہے عظمت کا محور
علم ہے زینہ رفعت کا
علم خزینہ دولت کا
علم ترقی کی بنیاد
علم سے صنعت کی ایجاد
علم سے فطرت کی تسخیر
علم سے دنیا کی تعمیر
علم سے انسان کی ہے شان
علم شرافت کی پہچان

لمبی پلکوں کا حصول خواب نہیں رہا ۰۰۰

مسکارہ، مصنوعی پلکیں اس مقصد کیلئے گزشتہ کئی دہائیوں سے مقبول عام رواج ہیں تاہم گزشتہ چند سالوں سے فیشن انڈسٹری میں رواج پانے والا مقبول عام ٹرینڈ سنتھیٹک آئی لیٹز کا ہے جن کی مدد سے گھنی، لمبی پلکوں کے خواب کو محدود مدت کیلئے تعبیر کا روپ دیا جاسکتا ہے۔ سنتھیٹک لیٹز ٹریٹمنٹ کے ذریعہ اصلی پلکوں کے کنارے پر ہی مصنوعی ریشے کا اضافہ ک

کتاب سے دوستی زندگی بھر کا فائدہ

ایک اچھی کتاب کا مطالبہ نہ صرف بہترین مصرف ہے بلکہ یہ ہمیں زندگی گذارنے کا ڈھنگ بھی سکھاتا ہے ۔ نشست و برخواست کے طریقے محفل میں گفتگو کے آداب لہجے میں رکھ رکھاؤ پیدا کرنا ۔ یہ سب سلیقے مطالعے سے حاصل ہوتے ہیں اور مزے کی بات کوئی ٹیوشن فیس بھی نہیں ۔ مطالعہ کرنے کی عادت سے نہ صرف ہمارے بڑے بزرگ ہم سے خوش ہوں گے بلکہ ہمارے چھوٹے بہن بھا

گھر آئینہ ہوتا ہے

نئے گھر کے انتخاب اور تزئین و آرائش میں جدت خواتین کی اولین ترجیح بنتی جارہی ہے۔ جس طرح خواتین پُرکشش نظر آنے کیلئے اچھے ملبوسات، جوتوں اور دیگر سامان کا انتخاب کرتی ہیں اسی طرح اس بات کی بھی خواہش مند ہوتی ہیں کہ جس گھر میں وہ رہائش پذیر ہیں، اس کی سجاوٹ بھی اس انداز سے کی جائے کہ جو کوئی بھی دیکھے تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ گھر آپ کے

GPAT – 2015 M.Pharm یم فارمیسی کا انٹرنس ٹسٹ

AICTE آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن جو قومی سطح کا ٹیکنیکل اور پروفیشنل کورسز کیلئے ایک بااختیار ادارہ ہے سال 2010 ء سے فارمیسی گریجویٹ کیکلئے یم فارمیسی کورس میں داخلہ کیلئے قومی سطح کا انٹرنس امتحان GPAT – Graduate Pharamacy Aptitude Test منعقد کررہا ہے اب تعلیمی سال 2015 – 16 کیلئے GPAT – 2015 کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ یہ امتحان بالکلیہ طور پر آن لائ

سائنہ نیہوال اور سریکانت نے وومنس و مینس سنگلز خطاب جیت لئے

فزہو ( چین ) 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی بیڈمینٹن کیلئے آج کا دن تاریخی رہا کیونکہ سائنہ نیہوال اور کے سریکانت نے سات لاکھ ڈالر کی انعامی رقم والے چائنا اوپن سوپر سیریز کے وومنس اور مینس سنگلز خطاب جیت لئے ہیں۔ اولمپک برانز میڈلسٹ سائنہ نیہوال نے اپنے تجربہ کو بروئے کار لاتے ہوئے جاپان کی اکانے یاماگوچی کو شکست دی جبکہ نوجوان

ملک کے تمام خاندانوں کیلئے خواتین ریڑھ کی ہڈی

نیلور ( آندھرا پردیش ) 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سچن تنڈولکر نے آج کہا کہ خواتین ہندوستان بھر میں تمام خاندانوں کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہیں۔ سچن تنڈولکر نے نیلور ضلع میں 500 نفری کی آبادی والے ایک گاؤں کی ترقی کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ انہوں نے پٹم راجواری کندریگا نامی اس گاؤں کے آج اپنے پہلے دورہ کے موقع پر خواتین سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی کہ وہ آس

اسٹیون اسمتھ ‘ ہندوستان کے خلاف آسٹریلیا کے متوقع کپتان ؟

سڈنی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کہا جارہا ہے کہ آسٹریلیا کے آل راونڈر اسٹیون اسمتھ ہندوستان کے خلاف ٹسٹ سیریز میں اپنی ٹیم کی قیادت کرسکتے ہیں۔ چونکہ باقاعدہ کپتان مائیکل کلارک ان فٹ ہیں اور ان سے آئندہ بھی فٹنس مسائل کا اندیشہ ہے ایسے میں اسٹیون اسمتھ کو ہندوستان کے خلاف ٹسٹ سیریز میں قیادت کی ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے ۔ آسٹریلیا اور

افریقہ کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار کامیابی

پرتھ 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ونڈے میںتین وکٹس سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز مساوی کرلی ہے ۔ آسٹریلیا کے بلے باز اس میچ میں بری طرح ناکام رہے اور کوئی بڑا اسکور کھڑا نہیں کرسکے ۔ آسٹریلیا نے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 41.4 اوورس میں صرف 154 رنز اسکور کئے تھے ۔ سب سے زیادہ 67 رنز مچل مارش نے بنا

بنگلہ دیش نے تیسرے ٹسٹ میں زمبابوے کو 186 رنز سے ہرادیا

چٹگانگ 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹسٹ میں بھی 186 رنوں سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں وائیٹ واش کرلیا ہے ۔ اس نے تینوں ہی ٹسٹ میچس جیت لئے ہیں ۔ تیسرے ٹسٹ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 186 رنوں سے شکست دیدی ۔ بنگلہ دیش نے اس میچ میں پہلی اننگز میں تمیم اقبال اور امرالقیاس کی شاندار سنچریوں کی بدولت 503 رن

بنگلہ دیش نے تیسرے ٹسٹ میں زمبابوے کو 186 رنز سے ہرادیا

چٹگانگ 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹسٹ میں بھی 186 رنوں سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں وائیٹ واش کرلیا ہے ۔ اس نے تینوں ہی ٹسٹ میچس جیت لئے ہیں ۔ تیسرے ٹسٹ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 186 رنوں سے شکست دیدی ۔ بنگلہ دیش نے اس میچ میں پہلی اننگز میں تمیم اقبال اور امرالقیاس کی شاندار سنچریوں کی بدولت 503 رن

آسٹریلیا کے سب سے کم عمر کپتان ایان کریگ کا انتقال

سڈنی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے سب سے کم عمر کپتان ایانکریگ کا آج 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ بات بتائی ۔ مڈل آرڈر بلے باز کریگ آسٹریلیا کے ٹسٹ کھیلنے والے سب سے کم عمر بلے باز بھی تھے ۔ انہوں نے 17 سال اور 239 دنوں کی عمر میں آسٹریلیا کیلئے پہلی مرتبہ 1953 میں ٹسٹ میچ کھیلا تھا ۔ اس کے بعد 22 سال 194 دن کی عمر م