ٹکساس کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک
ہوسٹن۔ 16؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ کم از کم 4 کارکن ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا جب کہ امریکی ریاست ٹکساس کے ایک صنعتی پلانٹ میں تباہ کن کیمیائی مادّے کے خارج ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ یہ واقعہ لاپورٹ کے علاقہ میں جو ہوسٹن کے مشرقی مضافات میں واقع ہے، پیش آیا۔ فوری طور پر حقیقی جانی و مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات حاصل نہیں ہوسکیں۔ پل