بیلگام میں ریاستی اسمبلی کا مانسون سیشن

بیدر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) 9 سے 20 ڈسمبر تک بیلگام مںی ریاستی اسمبلی کا مانسون سیشن منعقد کرنے منعقدہ ریاستی کابینہ میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر قانون اور پارلیمان امور ٹی بی جئے چندر نے یہ بات بتائی ۔ 27 نومبر کو بیلگام میں ریاستی کابینہ کی میٹنگ منعقد ہوگی۔

اناج کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف 3 افراد گرفتار

بیدر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) منا اکھیلی میں غیر قانونی طور پر چاول اور گیہوں فروخت کرکے منتقل کررہے ہیں 3 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 لاکھ روپئے مالیت کا چاول اور گیہوں اور 2 بولیرو وہیکل ضبط کئے گئے ۔ اس واقعہ میں منا اکھیلی کے متوطن ملیکارجن نندکمار اور ظہیر آباد کے متوطن سید نوید کو گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ افراد دلنتانہ کی

محبوب نگر میں ہفتہ لائبریری پروگرام کا انعقاد

محبوب نگر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز)کتابوں کے مطالعبہ میں دلچسپی دلانے کی دمہ داری والدین پر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مقامی رکن اسمبلی وی سرینواس گوڑ نے 47 ویں ہفتہ لائبریری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ یہ پروگرام مستقر محبوب نگر کے مٹو گڈہ پر واقع سنٹرل لائبریری میں لائبریری چیر مین پدی ریڈی سائی ریڈی کی صدرات میں منعقد ہوا ۔ انہوں ن

سیکولرازم کی غلط تاویلات اورشبیہ مسخ کرنا اتحاد کیلئے خطرناک

نئی دہلی۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جواہر لال نہرو کی وراثت کو دوبارہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے آج کہا کہ ان کے نظریات خطرے میں ہیں کیونکہ ان کی ’’غلط تاویل‘‘ کی جارہی ہے اور انہیں مسخ کیا جارہا ہے۔ بی جے پی پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے اور سیکولرازم پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکولرازم ہندوستان کے لئے ناگزیر ہے۔

شیوسینا اور بی جے پی اتحاد ممکن،منوہر جوشی کا اشارہ

ممبئی۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اِن قیاس آرائیوں کے درمیان کہ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ادھو ٹھاکرے سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں حکومت مہاراشٹرا میں شرکت کی ترغیب دی ہے، شیوسینا نے آج پُرامید رجحان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ مخلوط حکومت ممکن ہے۔ شیوسینا کے قائد منوہر جوشی نے کہا کہ شیوسینا کے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے

بال ٹھاکرے کی دوسری برسی پر بی جے پی کے سرکردہ قائدین غیرحاضر

ممبئی۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کا کوئی بھی سینئر قائد شیوسینا کے آنجہانی صدر بال ٹھاکرے کی دوسری برسی پر حاضر نہیں تھا۔ بی جے پی کے سرپرست ایل کے اڈوانی پہلی برسی پر موجود تھے تاہم بی جے پی اور سینا کے درمیان حالیہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کی جانب سے شیوسینا کے ریاستی کابینہ میں شمولیت کے اشاروں پر ’’سردمہ

شرد پوار کا آئندہ حکمت عملی پر پارٹی قائدین سے تبادلہ خیال

ممبئی۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی کے صدر شرد پوار نے سینئر پارٹی قائدین اور عہدیداروں کا مہاراشٹرا میں ایک دو روزہ اجلاس طلب کیا ہے تاکہ تنظیمی ڈھانچہ کو مستحکم بنانے کی آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ اجلاس کا آغاز کل علی باغ میں ہوگا جو ضلع رائے گڑھ میں ہے۔ پارٹی ترجمان نے کہا کہ تقریباً 240 پارٹی قائدین اور عہدیدار

ہندوستانی سرزمین پر سڑکوں کی تعمیر کیخلاف چین کو انتباہ

کنہاچٹی (جھارکھنڈ)۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج چین کو ہندوستانی سرزمین پر سڑکیں تعمیر کرنے کے خلاف انتباہ دیا جبکہ حکومت ہند اپنے پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا چاہتی ہے۔ اس سوال پر کہ اگر چین ہندوستانی سرزمین پر سڑکوں کی تعمیر جاری رکھے تو کیا کیا جائے گا۔ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہماری

جنتا دل (یو) اور آر جے ڈی کا انضمام

پٹنہ۔17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے سینئر وزیر رمائی رام نے آج راشٹریہ جنتا دل اور جنتا دل (یونائٹیڈ) کے اتحاد کی پرزور وکالت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اتحاد بی جے پی کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک مضبوط طاقتور ثابت ہوگا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’وجئے سے مضبوطی آئے گی، گٹھ بندھن میں دھوکہ دھڑی ہوتا ہے‘‘۔ جب چیف منسٹ

عام آدمی پارٹی کی باتیں نوجوانوں کے جذبات سے کھلواڑ ، بی جے پی کا بیان

نئی دہلی۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے دہلی مذاکرات کو نوجوانوں کے جذبات سے کھلواڑ کا ایک اور اقدام قرار دیتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ نوجوان اب محتاط ہوچکے ہیں اور انہیں مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا۔ عام آدمی پارٹی کی حالیہ تقریب ’’دہلی مذاکرات‘‘ کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے صدر دہلی بی جے پی ستیش اپادھیائے نے کہا کہ دہلی

مسجداقصٰی کے تحفظ کیلئے اردن کوشاں

عمان۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) اردن نے مسجد اقصیٰ کے تحفظ اور اس کی نگرانی اپنے دمہ لینے کی مساعی کا آغاز کردیا ہے ۔ بیت المقدس پر اسرائیل کی بدنگاہی کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اردن نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے تقدس کو برقرار رکھنا اور اس کی نگرانی کیلئے ذمہ داری حاصل کرنے کوشاں ہے ۔ اس مقام کے استحکام کیلئے ضروری ہے کہ اس علاقہ کو اپ

مودی نے آسٹریلیا میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

برسبین۔ 16؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دُنیا بھر کو مہاتما گاندھی کی نصیحت پر عمل آوری کرتے ہوئے دہشت گردی اور عالمی حدت کا مقابلہ کرنا چاہئے۔ دُنیا بھر کے ممالک کے باہمی روابط ان ممالک اور ان کے شہروں کی خوشحالی کی ضمانت ہوں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے تعلقات خصوصی نوعیت کے ہیں۔ انھوں نے اپنے دورۂ آسٹ

مودی کے بیرونی دوروں میںہجوم پر حیرت

فرخ آباد/نئی دہلی ۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک دوروں کے موقع پر عوام کے ہجوم کی حقیقت کے تعلق سے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے عوام کو صرف ’’نعرے بازی‘‘ کیلئے لے جایا جاتا ہے ۔ ان کے اس تبصرے پر بی جے پی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ سابق وزیر خارجہ سلمان خور

داعش کے خلاف امریکی لڑائی کو نتن یاہو کی تائید

واشنگٹن /یروشلم ۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے داعش کے خلاف امریکی لڑائی کی تائید کا اعلان کیا لیکن ایران کے تعلق سے نرم رویہ اختیار کرنے کے خلاف اسے خبردار کیا ہے ۔ انہوں نے سی بی ایس کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دونوں شکست سے دوچار ہوں ۔ان میں سے کسی کو بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے

دفعہ 370کی تنسیخ سے بدامنی کا اندیشہ

لندن۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے تین میعاد تک چیف منسٹر رہنے والے فاروق عبداللہ ناسازی صحت کی بناء اپنے آبائی گھر سے دور ہیں لیکن اس وقت انہیں بی جے پی کے دفعہ 370کی تنسیخ سے متعلق ناپاک منصوبوں پر انتہائی فکر لاحق ہے۔ ریاست کو خصوصی موقف فراہم کرنے والی اس دفعہ کی تنسیخ کے نتیجہ میں بڑے پیمانے پر بدامنی پیدا ہوگی ۔ حکمرا

ترکی جی 20کا نیا صدر

برسبین ۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشیا کی سب سے بڑی طاقت چین جی 20چوٹی اجلاس کی 2016ء میں میزبانی کرے گا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی اباٹ نے دو روزہ چوٹی اجلاس کے اختتام پریہ بات کہی ۔ آسٹریلیا سے صدارت ترکی نے حاصل کرلی ہے اور آئندہ سال انطالیہ میں چوٹی اجلاس کی میزبانی کرے گا ۔ اباٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ سال

شیوسینا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے : فرنویس

ناگپور۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے کہا ہے کہ ریاستی کابینہ میں آئندہ ہفتہ توسیع کی جائے گی اور سابق حلیف شیوسینا سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں ۔ مہاراشٹرا اسمبلی کا سرمائی سیشن 8ڈسمبر سے شروع ہورہا ہے ۔ فرنویس نے سرکاری رہائش گاہ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کابینہ