ہاکی انڈیا لیگ کیلئے بیرونی ایمپائروں کا اعلان
نئی دہلی ۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہیرو ہاکی انڈیا لیگ ( ایچ آئی ایل ) نے آئندہ برس 22جنوری تا 22فبروری منعقد شدنی ٹورنمنٹ کیلئے بیرونی ایمپائروں کا اعلان کردیا ہے ۔ بیرونی ایمپائروں کی جو جماعت منتخب کی گئی ہے اس میں کئی ایسے تجربہ کار ایمپائرس موجود ہیں جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر مقابلوں کی نگرانی کی ہے ۔ نیوزی لینڈ سے ڈیوڈ ٹام لنسن