بیدر کے اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کا مطالبہ

بیدر۔21 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد غوث قریشی صدر انجمن مساجد و قبور بیدر محمد ابراہیم جنرل سکریٹری انجمن تحفظ مساجد و قبول نے جناب قمر الاسلام ریاستی وزیر داخلہ اوقاف و اقلیتی بہبود کے بیدر دورہ کے دوران انجمن تحفظ مساجد ‘ قبول ضلع بیدر کی جانب سے ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہیکہ بیدر شہر کے مختلف علاقوں میں درگاہوں ‘

سنہرے تلنگانہ کے نام عوام کیساتھ حکومت کی دھوکہ دہی

کاماریڈی21 نومبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے نام پر چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو نے عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق ریاستی وزیر و قانون ساز کونسل کے ڈپٹی لیڈر محمد علی شبیر نے کاماریڈی حلقہ کے راجم پیٹ میں کسانوں سے ملاقات کے دوران مسٹر شبیر علی نے راجم پیٹ میں حال ہی میں فوت ہونے والے کسان لنگم کی بیوہ بھوم

سماج کی بہتر تعمیر کیلئے پرامن ماحول ضروری

محبوب نگر 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس عوام کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرتے ہوئے امن و ضبط کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائی گنگادھر ڈی آئی جی حیدرآباد رینج نے مستقر محبوب نگر پر ضلع پولیس عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ سماج کی تعمیر کے لئے پرامن فضاء نہایت ضروری ہے۔ جس کے ل

ظہیرآباد میں آج یوم علامہ اقبال

نارائن کھیڑ 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سکریٹری میڈیا آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع میدک جناب محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ظہیرآباد آئیٹا کے زیراہتمام ’’یوم علامہ اقبالؔ‘‘ 22 نومبر بروز ہفتہ بوقت 10.30 بجے دن زیرصدارت صدر آئیٹا تلنگانہ و اے پی جناب محمد یقین الدین بمقام گورنمنٹ ڈگری کالج منایا جارہ

جرائم کی روک تھام کیلئے اقدامات

ہنمکنڈہ 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈی آئی جی ورنگل رینج ملاریڈی نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں موٹر سیکل پٹرولنگ گاڑی کو جھنڈی دکھاکر آغاز کیا۔ اس موقع پر اُنھوں نے کہاکہ پولیس کو عوام دوست ہونا چاہئے۔ عوام کی خدمت کے لئے اور شہر کے تینوں علاقوں ورنگل، قاضی پیٹ، ہنمکنڈہ کے علاوہ ضلع بھر میں جرائم کی روک تھام کے لئے اس طرح کی خدمات سے عوا

سادھنا سمیتی کی زنجیری بھوک ہڑتال جاری

میدک 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر میدک کو ضلع ہیڈ کوارٹر کا درجہ دینے کا مطالبہ پر تشکیل شدہ اسوسی ایشن ضلع سادھنا کمیٹی کے زیراہتمام آغاز کردہ زنجیری بھوک ہڑتال 50 ویں دن میں داخل ہوگئی۔اس احتجاجی پروگرام کو کانگریس ، بی جے پی اور تلگودیشم پارٹی کی تائید حاصل ہے۔ احتجاج کے 50 دن مکمل ہونے پر رام داس ایکس وے پر ٹریفک جام کرتے ہوئ

ڈی ای او محبوب نگر کو زائدذمہ داری

محبوب نگر 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر کی زائد ذمہ داری ایڈیشنل جوائنٹ کلکٹر ڈاکٹر راجا رام کو سونپنے کے احکامات ضلع کلکٹر جی ڈی پریہ درشنی نے جاری کئے۔ چندرا موہن ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر کا تبادلہ عمل میں آیا تھا جبکہ نئے ڈی ای او کی حیثیت سے راجیش کو مقرر کیا گیا۔ تاہم اُنھوں نے جائزہ حاصل نہیں کیا۔ دریں ا

زیڈ پی ہائی اسکول تماجی پیٹ میں انگلش فیسٹول کا انعقاد

محبوب نگر /21 نومبر ( ذریعہ فیاکس )ضلع پریشد ہائی اسکول تماجی پیٹ میں منڈل سطح پر (انگلش اسپیل بی ) مقابلے کا انعقاد زیر نگرانی شریمتی ودیا وتماں گزیٹیڈ ہیڈ مسٹریس عمل میں آیا ۔ جس میں منڈل سطح کے تمام ہائی اسکولس کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ اس مقابلہ میں ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم تماجی پیٹ کی طالبات سمرین بیگم ، زیبا ناز ، جماع

بیدر میں عرس شریف

بیدر /21 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد نبی قریشی رکن بلدیہ بیدر کے بموجب آل انڈیا جمیعت القریش بیدر کے زیر اہتمام سالانہ عرب مبارک درگاہ حضرت سید جمال بہار مستعدپورہ بیدر مورخہ 18 نومبر مطابق 24 محرم الحرام بروز منگل منایا گیا ۔ جلوس صندل مبارک احاطہ درگاہ حضرت ممدوح سے برآمد ہوکر براہ پنجہ شاہ تعلیم صدیق شاہ علی باغ چیتہ خانہ م

عرس شریف کا انعقاد

شاہ آباد 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شاہ آباد میں حضرت غیبی پیرؒ کی تقاریب عرس کا آغاز صندل مبارک سے ہوا۔ جناب اسد کی رہائش گاہ سے صندل مبارک درگاہ شریف پہنچا۔ صندل مبارک سے پہلے مشہور شاعر و سجادہ نشین حضرت علامہ اسحاق عظیم صابری حسانی صدیقی، تسکین شاہ آبادی، الیاس ہاشمی نے نعتیہ کلام و سلام سناکر داد تحسین حاصل کی۔ صندل مالی م

آرمور میں مساجد کیلئے رقمی چیکس کی تقسیم

آرمور ۔ /21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں مساجد کے ذمہ داروں کو تحصیلدار آرمور کے ہاتھوں مساجد کیلئے چیکس تقسیم کئے گئے تفصیلات کے بموجب حکومت کی جانب سے ماہ رمضان میں مساجد کے لئے آہک پاشی وغیرہ کے لئے فنڈس منظور کئے گئے تھے ۔ اس ضمن میں آج آرمور راجا رام نگر کالونی کی مسجد کیلئے 20 ہزار روپئے اور مسجد غنی پرکٹ کیلئے 10 ہزار روپئے

بی جے پی راحت رسانی پر بھی سیاست کررہی ہے

بندی پورہ (جموں و کشمیر) 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)جموں و کشمیر کے متاثرین سیلاب کو راحت رسانی پر بھی سیاست کرنے کا بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج کہا کہ مرکز میں برسر اقتدارپارٹی نے تیقن دیا تھا کہ وہ قوم کو آسمان پر پہنچادیں گے لیکن اس کی تکمیل کیلئے کوئی عملی کارروائی نہیں کی گئی ۔ وہ آئندہ اسمبلی انتخا

Categories زمرے کے بغیر

جھارکھنڈ کو خاندانی حکمرانی اور کرپشن سے پاک کردیجئے

ڈالٹن گنج 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)جھارکھنڈہ میں بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ترقی کے مسئلہ پر ریاستی حکومت پر سخت تنقید کی اور عوام سے خواہش کی کہ ریاست کو خاندانی حکمرانی اور کرپشن سے پاک کردیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ جھارکھنڈ کو ترقی کے راستے ہپر دیکھنا چاہتے ہیں تو اسے خاندانی حکمرانی سے نجا

ضرور ت پڑنے پرہندوستان طاقت استعمال کرنے تیار رہے :صدرجمہوریہ پرنب مکرجی

تیز پور 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)بر صغیر کودرپیش مختلف خطروں سے خبردار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہا کہ یہ ہندوستان کیلئے ضروری ہے کہ موثر دھاک برقرار رکھے اور اپنا دفاع مضبوط رکھے ۔ ترقی کو فروغ دے اور ضرورت پڑنے پر طاقت استعمال کرنے کیلئے تیار رہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک تمام شعبوں میں ترقی کے راستے پر ہے جبکہ قوم کو تما

بیرونی دہشت گردی افغان عوام کیلئے اصل خطرہ :کرزئی

نئی دہلی 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیرون ملک دہشت گردی اور اس کو بیرونی تائید افغانستان کیلئے اصل چیلنج ہے ،سابق صدر افغانستان حامد کرزئی نے آج پاکستانی کے ساتھ امریکہ کی دوغلی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بارک اوباما سے کہہ چکے ہیں کہ امریکہ کو ترغیب اور تخویف کی پالیسی ایک ساتھ استعمال نہیں کرنی

افغان مفاہمت کا اقدام شفاف ہونا چاہئے

اقوام متحدہ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)افغانستان کی طالبان کے ساتھ مفاہمت کی کوششوں کی تائید کرتے ہوئے ہندوستان نے اقوام متحدہ سے کہا کہ ایسا پروگرام بین الاقوامی حدود کا احترام کرتے ہوئے کیا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا دستور شفاف ہونا چاہئے اور ایک کامیاب قومی مفاہمتی پروگرام افغان حکومت کے زیر قیادت شفاف اور افغان عوام کی ملک

شیو سینا کے سینئر ترجمان کی جگہ پانچ نئے چہرے

ممبئی 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کے اسمبلی انتخابات کے بعد بڑے پیمانے پر رد و بدل کرتے ہوئے شیو سینا نے قدیم سینئر ترجمان کی جگہ پانچ نئے چہروں کا تقرر کیا ہے ۔ سینا قائدین جنہیں مستعفی ہونے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ سنجے راوت ،منوہر جوشی ،سبھاش دیسائی اور شیوتا پرولیکر ہیں ۔ ان کی جگہ اروند ساونت ،وجئے شیوتارے ،ڈاکٹر منیش کیانڈے

انڈونیشیائی دارالحکومت جکارتہ میں عیسائی گورنر کا تقرر

جکارتہ،20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا کے گنجان آباد دارالحکومت جکارتہ میں ایک عیسائی کو گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ باسوکی جحاجا پرناما گزشتہ پچاس سال میں جکارتہ کے پہلے مسیحی گورنر ہیں۔ ان کے تقرر کے خلاف سخت گیر مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے اور کہا کہ گورنر کا عہدہ صرف مسلمانوں کیلئے مخصوص ہے۔ گورنر

خوراک کے موضوع پر عالمی اجلاس

روم ۔ 20 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) خوراک کے بین الاقوامی اجلاس میں دنیا بھر میں بھوک کے خاتمے کیلئے ایک منصوبہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹلی میں جاری اجلاس کے پہلے روز ’روم اعلامیہ‘ میں ایک مرتبہ پھر واضح کیا گیا ہے کہ محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور خوراک کی معقول مقدار ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ مزید یہ کہ دنیا بھر میں اس وقت 805 ملین افراد