Month: 2014 نومبر
پارلیمنٹ سرمائی سیشن کا آج آغاز
نئی دہلی ۔ /23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا کل سے آغاز ہورہا ہے جس میں اپوزیشن نے مودی حکومت کے خلاف اپنا ایک مضبوط ایجنڈہ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مودی زیرقیادت حکومت نے بی جے پی کے انتخابی وعدوں کو پورا نہیں کیا ہے ۔ اپوزیشن معاشی اصلاحات ایجنڈہ کو اٹھاتے ہوئے عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے کمربست
حضرت امیر خسرو امن و یکجہتی و گنگاجمنی تہذیب کی مثال
حیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ حضرت امیر خسرو کی یادگار کی تعمیر پر غور کرے گی۔ ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی نے آج تذکرۂ خسرو کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ سمینار کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران یہ بات کہی۔ اُنھوں نے امیر خسرو کو امن و یکجہتی و گنگا جمنی تہذیب کی مثال قرار دیتے ہوئے کہاکہ خسرو کی تعلیما
افغانستان میں خودکش حملہ ، 50 ہلاک
کابل ۔ /23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی افغانستان میں والی بال میچ کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار خودکش بم بردار نے ہجوم میں گھس کر خود کو دھماکہ سے اڑالیا اس میں تقریباً 50 افراد ہلاک اور دیگر 60 زخمی ہوئے ۔ خودکش حملہ آور نے والی بال میچ کے دوران پہونچ کر یہ حملہ کیا۔ صوبہ پکتیکا کے ڈپٹی گور نر عطا اللہ فضلی نے کہا کہ والی بال میچ دیکھنے م
بنگلہ دیش میں کلیدی ملزم کی اہلیہ گرفتار
ڈھاکہ۔ 23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ کے کلیدی ملزم کی اہلیہ اور ممنوعہ جے ایم بی دہشت گرد گروپ کی شعبہ خواتین کی سربراہ کو آج بنگلہ دیش میں دیگر تین کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس مسعودالرحمن نے بتایا کہ فاطمہ بیگم نے ہندوستان میں تقریباً 25 خواتین کو ٹریننگ دینے کا اعتراف کیا ہے۔ سمجھا جاتا ہے
جاپان اور چین میں زلزلہ کی تباہی ، 5 ہلاک ، 80 ہزارمتاثر
ٹوکیو؍ بیجنگ۔23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چین میں طاقتوں زلزلے کے بعد راحت کاری اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اس زلزلے میں 5 افراد ہلاک اور دیگر 80 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ وسطی جاپان کے پہاڑی علاقوں میں کل رات آئے زلزلہ کی بناء بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اس علاقہ میں جہاں 1998ء کے سرمائی اولمپکس منعقد ہوئے تھے، دو دیہاتوں میں 37 مکانات تباہ ہ
سلم بستیوں کو عصری طرز کے رہائشی اپارٹمنٹس میں تبدیل کرنیکی تجویز
حیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقوں میں موجود سلم بستیوں کو عصری طرز کے رہائشی اپارٹمنٹس میں تبدیل کرنے کے متعلق مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے منصوبہ کی تیاری کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کی جانب سے پرانے شہر کے علاوہ نئے شہر کے علاقوں میں موجود سل
ترقیاتی کاموں کی سست رفتاری پر اکھلیش حکومت پر تنقید
لکھنو۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش میں ترقیاتی محاذ پر سست روی کیلئے اکھلیش حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے کہا کہ وہ صرف ’سنگ بنیاد‘ رکھنے کی خبریں سن رہے ہیں اور ان اسکیمات کا افتتاح نہیں ہوپارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسکیمات بے شمار ہیں لیکن کام کی رفتار سست ہے ۔ انہیں صرف اسکیم کا سنگ ب
بنڈارو دتاتریہ کو چندرابابونائیڈو کی تہنیت
آندھراپردیش کی ترقی میں تعاون کیلئے مرکزی وزیر سے چیف منسٹر کی خواہش
انڈو عرب لیگ سے حیدرآباد میں فلسطینی قونصل خانہ کیلئے عمارت کی پیشکش
مسٹر محمود عباس کا اظہار تشکر، گورنر نبلس مسٹراے حکیم سے جناب سیدوقارالدین کی ملاقات
آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری بڑھانے کی مساعی
چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کا دورۂ جاپان، یادداشت مفاہمتیں بھی ہوں گے
یونانی طریقہ علاج آفریقی ممالک میں مقبول عام
ادارۂ سیاست کا مرد حضرات کا حجامہ کیمپ ، ڈاکٹر مشتاق احمد کا خطاب
حکومت تلنگانہ سے انتخابی وعدوں پر عمل آوری کا مطالبہ
ٹی آر سی کے مذاکرہ سے انقلابی گلوکار غدر کا خطاب
گھٹنے کے درد کو مختصر وقت میں کم کرنے کا مظاہرہ
ماسٹر شیخ مزمل پاشاہ کو سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے ہاتھوںایوارڈ