مشاورت اور جمہوریت بحرین کا طرز زندگی

مناما۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بحرین یونیورسٹی کے طلبہ کے جشن مسرت میں شرکت کرنے کیلئے یونیورسٹی کا دورہ کرنے والے شاہ بحرین حمد نے کہا کہ مشاورت اور جمہوریت بحرین کا طرز حیات ہے اور وہ ملک اور اُس کے عوام سے وابستہ ہیں۔ کل کی رائے دہی میں ایک لاکھ 70ہزار رائے دہندوں نے رائے دہی میں حصہ لیا ۔ آج علی الصبح جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار

نیپال کو انتہائی مطلوب ہندوستانی مجرم ہلاک

کھٹمنڈو۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہندوستانی شہری جو نیپال پولیس کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا ‘ایک انکاؤنٹرمیں ہلاک کردیا تھا۔ یو پی کے ضلع مہاراج گنج کا متوطن سہاسرن خان پولیس اور اُس کے گینگ کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں بشنوپورہ میں ہلاک ہوگیا ۔ اُس کے گینگ کے تین ارکان نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔ جب کہ

پاکستان پولیس کی تحویل میں عیسائی شہری کی موت

لاہور ۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک 35سالہ عیسائی شخص جس پر منشیات فروخت کرنے کا الزام تھا ‘ پولیس کی تحویل میں پُراسرار حالت میں لاہور میں ہلاک ہوگیا ۔ جب کہ اس کے ارکان خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ اُسے اذیت رسانی کے ذریعہ ہلاک کیا گیاہے ۔ تاہم پولیس کا کہناہے کہ شہزاد مسیح عرف مٹھو جوپیر کے دن حراست میں لیا گیا تھا منشیات فروخت کر

جنوبی افریقہ کی تقریب میں ہندوستان کی جانب سے آیوروید طریقہ علاج کی تشہیر

جوہانسبرگ۔23 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایورویدک طریقہ علاج میں امکانات کو اُجاگر کرتے ہوئے ہندوستان نے جنوبی افریقی کاروباری شعبہ کے قائدین سے کہا کہ ہندوستانی کلچر ‘ بزنس اور پکوان کی ترکیبیں انتہائی بہترین ہیں ۔ اس کا مقصد باہمی تجارت میں اضافہ ہے ۔ ہندوستان کے قونصل جنرل رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہندوستان کی نئی حکومت آیوروید طریقہ

سعودی عرب میں نامعلوم بندوق بردار کے ہاتھوں ڈنمارک کا شہری زخمی

ریاض ۔ 23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری خبر رساں ادارہ نے اطلاع دی ہے کہ ایک بندوق بردار نے دارالحکومت ریاض میں ڈنمارک کے ایک شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا ۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارہ نے نامعلوم سعودی صیانتی عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ یہ واقعہ کل دوپہر پیش آیا ۔ خبررساں ادارہ کے بموجب زخمی ڈنمارک کے شہری کی حالت مستحکم ہے اور پ

عراق میں کاربم دھماکہ ‘ 7افراد ہلاک

بغداد۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق کے عہدیداروں نے کہا کہ بغداد کے جنوب میں ایک بازار میں کار بم دھماکہ سے 7افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب یہ واقعہ قصبہ یوسفیا میں آج صبح پیش آیا ۔ طبی عہدیداروں نے بھی ہلاکتوں کی توثیق کردی ۔ کسی بھی گروپ نے فوری طور پر دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیںکی ہے ۔ عراق کو 2011ء سے دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں سے خط

بوکوحرام نے 48 مچھلی کے تاجرین کو ہلاک کردیا

کانو (نائجیریا)۔ 23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بوکوحرام نے آج نائجیریا کے بدامنی کا شکار ریاست بورنو میں 48 مچھلی کے تاجرین کو ہلاک کردیا ۔ یہ ریاست چاڈ سرحد سے قریب ہے۔ فش ٹریڈرس اسوسی ایشن کے سربراہ نے بتایا کہ بوکوحرام کے جنگجوؤں نے چاڈ کے قریب نائجیریا سے مربوط کرنے والے راستے کی ناکہ بندی کردی اور 48 مچھلی کے تاجرین کو ہلاک کردیا جو مچھل

مملکت ِ فلسطین میں استحکام کیلئے مصر فوج کی روانگی کیلئے تیار

روم۔ 23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر مصر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ مستقبل کی فلسطینی مملکت میں استحکام میں مدد کے لئے اپنی فوج روانہ کرنے تیار ہیں۔ السیسی کا پہلا دورۂ یوروپ کل سے شروع ہورہا ہے۔ اٹلی کے ایک روزنامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھاریٹی کے ساتھ معاہدہ کے بعد جو فلسطینی مملکت قائم ہوگی،

صدر چین ژی کے دورہ بحرالکاہل کا اختتام ‘فیجی کی امداد میںاضافہ کی بات چیت

سووا (فیجی) 23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر چین ژی جنگ پنگ نے فیجی میں مزید 7کروڑ یوان( ایک کروڑ 14لاکھ امریکی ڈالرس)کی رقم دینے کا اعلان کیا ۔ جب کہ فیجی کے ساتھ بات چیت پر اُن کا بحرالکاہل کے ممالک کا دورہ اختتام پذیر ہوا ‘ جس کا مقصد اس علاقہ کے ساتھ چین کے تعلقات کا استحکام تھا ۔ آسٹریلیا میں جی 20چوٹی کانفرنس کے بعد ژی نے وزیراعظم فیجی او

صلح کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کے پہلے شہری کو ہلاک کردیا

غزہ سٹی ۔ 23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کاشت کار کو شمالی سرحد کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ 50روزہ جنگ کے بعد طئے شدہ صلح کے بعد یہ غزہ کے فلسطینی شہری کی اولین ہلاکت ہے ۔ ہنگامی خدمات کے ترجمان اشرف القُدرا کے بموجب 32سالہ فیصل محمد حلاوا پیٹھ میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔یہ گولی قریبی نگران مینار سے چلائی گئی

شاہ بحرین کی کامیابی پر مبارکباد

مناما۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم ‘ ولیعہد شہزادہ اور ان کی شریک حیات نے پارلیمانی اور بلدی انتخابات میں شاہ بحرین کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ رائے دہندوں کی حُب الوطنی اور قومی فرض سے وابستگی پختہ ارادے کے اظہار کہ وہ جمہوری عمل میں اپنا حصہ ادا کرتے رہیں گے قابل ستائش ہے۔ شاہ بحرین نے بھی وزیرداخلہ لیفٹنن

ماؤسٹوں کے مسئلہ کا حل صرف ترقی ‘ جھارکھنڈ انتہائی پسماندہ

ڈالٹن گنج / گمبلا۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج کہا کہ ماؤسٹ مسئلہ کا حل صرف ترقی ہے ۔ ملک کے قدرتی وسائل ترقی کیلئے عوام کے ہاتھوں میں ہونے چاہیئے ۔ وہ جھارکھنڈ میں ماؤسٹ زیراثر علاقوں ڈالٹن گنج اور گمبلا میں انتخابی جلسوں سے خطاب کررہی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ نکسلائیٹ مسئلہ صرف نظم و قانون کا مسئلہ نہیں ہے ۔

سنسکرت کے لزوم کا مطالبہ ‘ سمرتی ایرانی نے مسترد کردیا

نئی دہلی ۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اپنے ناقدین کا مقابلہ کرتے ہوئے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج ان الزامات کو مسترد کردیا کہ تعلیمات کو بھگو رنگ دیا جارہا ہے ۔ انہوں نے سنسکرت کے نصاب تعلیم میں لازمی طور پر شامل کرنے کے مطالبات بھی مسترد کردیئے ۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے ہیڈ کوارٹرس پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئ

شیوسیناسرمائی اجلاس میں ’’اہم اپوزیشن ‘‘ کا کردار ادا کرنے تیار

ممبئی۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا مہاراشٹرا اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں جس کا آغاز 8ڈسمبر سے ہورہاہے اہم اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی۔ پارٹی کے قائد سنجے راوت نے آج کہا کہ انہیں ان کی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان بات چیت کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔شیوسینااپوزیشن پارٹی ہے اور آئندہ سرمائی اجلاس میں حکومت کا مقابلہ کرے گی۔ اسمبلی میں قا

کانگریس پر معیشت کو نقصان پہنچانے کا الزام

نئی دہلی ۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کی کہ انہوں نے ہندوستان کا موقف عالمی سطح پر بہتر بنادیا ہے اور کانگریس پر الزام عائد کیا کہ جب وہ برسراقتدار تھی اور اب جب کہ اپوزیشن میں ہے ملک کی معیشت کو تباہ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی کے ردعم

نس بندی آپریشن ،زہریلی ادویات کی وجہ سے موت : طبی رپورٹ

بلاسپور۔23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اڈیشہ میں نس بندی آپریشنس کے دوران 13 خواتین کی موت اور دیگر بے شمار کی حالت نازک ہونے کے تقریباً 2 ہفتہ بعد میڈیکل رپورٹس میں اس بات کی توثیق ہوئی ہے کہ سرجری کے بعد خواتین کو جو ادویات دی گئیں، ان میں زہریلے اجزاء موجود تھے۔ وزیر صحت امر اگروال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ م

مغربی بنگال دہشت گردی کے مرکز میں تبدیل

کولکتہ۔23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی ترنمول کانگریس حکومت پر خوشامدانہ سیاست کے ذریعہ ریاست کو ’’دہشت گردی کا مرکز‘‘ میں تبدیل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمان یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ یہ محض ووٹ بینک سیاست کی خاطر حکومت قومی سلامتی سے کھلواڑ کررہی ہے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرت

ڈالٹن گنج میں بی جے پی حامیوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

مدنی نگر ۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے آج بی جے پی کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا ‘ جب کہ وہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے روبرو ڈالٹن گنج اسمبلی حلقہ کے اُن کے پارٹی امیدوار منوج کمار سنگھ کی مدنی نگر میں گرفتاری کے خلاف احتجاج کررہے تھے ۔ منوج کمار سنگھ کو مدنی نگر میں بغیر اجازت موٹر سیکل جلوس نکالنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ڈی سی پی اور ضلع ال