دہشت گردی سے نمٹنے کوئی نرمی نہ برتی جائے : مودی

نئی دہلی 24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی امکان ہے کہ تخریب کاروں کے تشدد کو روکنے اور دہشت گردی کے خلاف کوئی نرمی روا نہ رکھنے کیلئے اپنے پڑوسی ممالک سے سارک چوٹی کانفرنس میں تعاون طلب کرنے کی کوشش کرینگے ۔ اس کانفرنس کا چہارشنبہ کو کٹھمنڈو میں آغاز ہو رہا ہے ۔ امکان ہے کہ وزیر اعظم اس چوٹی کانفرنس میں دہشت گردی کے مسئل

ممتابنرجی ملزمین کو بچانے کوشاں : وینکیا نائیڈو کا جوابی الزام

نئی دہی 24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ الزام مسترد کرتے ہوئے کہ مرکزی حکومت ترنمول کانگریس کی حکومت کے خلاف انتقامی رویہ اختیار کئے ہوئے ہے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اس طرح کے دعوے کے ذریعہ چیف منسٹر بنگال ممتابنرجی فوجداری مقدمات میں ملوث افراد کو بچانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ

مرکز کو دفعہ 370 منسوخ کرنے کا چیلنج

سرینگر ۔ 24 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر سیف الدین سوز نے وزیراعظم نریندر مودی کی زیرقیادت بی جے پی حکومت کو ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی موقف فراہم کرنے والی دفعہ 370 کی تنسیخ کا چیلنج کیا ۔ انھوں نے کہا کہ یہ دفعہ ریاست اور مرکز کے مابین ’’پل ‘‘ کی طرح ہے۔ انھوں نے کہا کہ نہ صرف مودی بلکہ بی جے پی اور آر ایس ایس کو وہ دفعہ 370 من

کلین انڈیا مہم میں فلمی اداکارہ پرینکا چوپڑہ کی شمولیت

ممبئی ۔ 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی کلین انڈیا مہم کے سلسلہ میں فلمی اداکارہ پرینکا چوپڑہ بعض سماجی کارکنوں کے تعاون سے ممبئی شہر کے ایک علاقہ میں صاف صفائی انجام دی۔ قبل ازیں وزیراعظم نے کلین انڈیا مہم میں تعاون کیلئے فلم میری کوم کی اداکارہ کو نامزد کیا تھا۔ پرینکا چوپڑہ نے صفائی مہم میں حصہ لینے کے بعد اس کی وی