Month: 2014 نومبر
انتقال
حیدرآباد ۔ 24 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالحکیم ولد جناب محمد عبدالرزاق مرحوم موظف گورنمنٹ پرنٹنگ پریس چنچل گوڑہ کا 23 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد صالحین حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد صالحین حافظ بابا نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیل
ٹائم پیسیس کی نمائش- Dior میناجیولرس اسٹور پر
حیدرآباد ۔ 24 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : میناجیولرس اسٹور بشیر باغ پر ٹائم پیسیس کے
Dior VIII Montaigne Cellection
کا آغاز کیا گیا ۔ اس تقریب میں اداکار شاہ علی خان
جعلی ویزے اور ایمیگریشن میں ملوث دو افراد گرفتار
حیدرآباد۔24۔نومبر (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے جعلی ویزے اور ایمیگریشن انٹری میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتاہے کہ 27 سالہ سید اسداللہ ساکن دھوبی گلی عنبرپیٹ ایچ ایس بی سی کا ملازم اپنے ساتھی 35 سالہ سید عمران ساکن یاقوت پورہ پیشہ سے گرافک ڈیزائینر ہے اور وہ کوثر پرنٹنگ پریس ایجنسی کا مبینہ ملازم ہے۔ اسد
سرور نگر میں سرقہ کی واردات
مکان مالکین کو سارقین نے اندر سے بند کر کے سرقہ کیا
سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک –
حیدرآباد /24 نومبر ( سیاست نیوز ) سعیدآباد گاندھی نگر اور ناچارم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ سعیدآباد پولیس کے مطابق 85 سالہ احمد خان جو کل سعیدآباد اور آئی ایس سدن کے درمیان سڑک پرسے گذر رہے تھے کہ ان کی ٹی وی ایس گاڑی بے قابو ہوئی اور وہ اچانک گرکر شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری ایک کارپوریٹ ہاسپٹل سے رجوع
تحریک تلنگانہ میں حصہ لینے والے نوجوانوں کو ملازمتیں
تلنگانہ کی ٹی آر ایس حکومت سنجیدہ ، اسمبلی میں وزیر فینانس ایٹالہ راجندر کا بیان
کانگریس کا شمس آباد ایرپورٹ پر احتجاج ، چندرا بابو اور کے سی آر پر تنقیدیں
راستہ روکو پر قائدین گرفتار ، سروے ستیہ نارائنا کا خطاب
شریعت میں آپسی لین دین کو بڑی اہمیت
نورانی مسجد آدرش نگر میں اجتماع سے مولانا ابوحمیرہ قاسمی کا خطاب
بی جے پی کے خلاف جدوجہد کو دہلی تک لیجانے کا اعلان : ممتابنرجی
کولکتہ 24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے آج خبردار کیا کہ وہ بی جے پی کے خلاف جدوجہد کو دہلی تک لیجائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ شردھا اسکام میں ان کی پارٹی کا نام گھسیٹنے کے خلاف سیاسی طور پر جدوجہد کرینگی ۔ انہوں نے کالا دھن واپس لانے کے مسئلہ پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیا کہ وہ بے جے پ
بنگلہ دیش میں حکمراں پارٹی کے سابق لیڈر کو سزائے موت
ڈھاکہ ۔ 24 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کی حکمراں عوامی لیگ پارٹی کے برطرف لیڈر مبارک حسین کو آج اسپیشل ٹریبونل نے جنگی جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی ۔ اُن پر پاکستان کے خلاف 1971 ء کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے ارتکاب اور 33 عام شہریوں کے قتل کا الزام تھا ۔ جسٹس ایم عنایت الرحیم کی زیر قیادت بین الاقوامی جرائم ٹریبونل II ک
کشمیر اور جھارکھنڈ میں آج پہلے مرحلہ کی رائے دہی
جھارکھنڈ / رانچی 24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جھارکھنڈ میں ماویسٹوں کی جانب سے سیاسی قائدین پر حملوں اور جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلانات کے وابجود دونوں ریاستوں میں کل پہلے مرحلہ کی رائے دہی ہوگی جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے مرحلہ میں جموں و کشمیر میں 15 حلقوں کا احاطہ کیا جائیگا جہاں 12 موجو
مودی ۔ شریف ملاقات ‘ ایک دن انتظار کیجئے ‘ سشما
کٹھمنڈو 24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے نیپال میں سارک چوٹی کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستان کے ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کا امکان مسترد نہیں کیا ہے اور وزیر خارجہ سشما سواراج نے آج کہا کہ اس سلسلہ میں کل تک انتظار کیا جائے ۔ کٹھمنڈو پہونچنے کے فوری بعد سشما سواراج سے سوال کیا گیا تھا کہ آیا مودی اور نواز شری
پکوان گیس سبسڈی برقرار رہے گی ۔مرکز
جمشید پور 24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت کا فوری طور پر پکوان گیس پر سبسڈی برخواست کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ پٹرولیم مسٹر دھرمیندر پردھان نے یہ بات کہی ۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ہمارا پکوان گیس سبسڈی برخواست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ یہ سبسڈی جاری رہے گی ۔ ان سے س