یمن میں القاعدہ سے 8 یرغمالیوں کی رہائی
صنعاء ۔ 25 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یمنی دستوں نے آج القاعدہ کے عسکریت پسندوں کے ایک گروپ سے ایک بیرونی شہری کے بشمول 8 یرغمالیوں کو آزاد کرالیا اور انتہا پسندوں کو صبح سویرے کی گئی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا، ایک سیکوریٹی عہدیدار نے یہ بات کہی۔ یمن کی سپریم سیکوریٹی کمیٹی سے وابستہ عہدیدار کے مطابق تمام 7 اغواء کار غیر منکشف مقام پہ ک