کالا دھن : مودی حکومت عوام سے معافی مانگے :اپوزیشن
نئی دہلی ۔ /26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کالے دھن کے مسئلہ پر راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت پر شدید تنقید کی اور کہا کہ مودی حکومت نے انتخابی وعوں کو پورا نہیں کیا ہے ۔ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ مودی حکومت اپنے جھوٹے وعدوں کو تسلیم کرتے ہوئے عوام سے معافی مانگے یا پھر اپنے انتخابی وعوں کو پورا کریں ۔ کالے دھن مسئلہ پر مباحث کا آ