نجم سیٹھی آئی سی سی کی صدارت کے لیے نامزد

اسلام آباد ۔ 2نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سابق سربراہ نجم سیٹھی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی صدارت کے لیے نامزد کر دیا ہے۔یہ ایک سالہ صدارتی مدت آئندہ سال یکم جولائی سے شروع ہوگی۔کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین شہریار خان اور بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طور پر نجم سیٹھی کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔نجم سیٹھی کی نامزدگ

ہندوستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف 4کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ کا دعویٰ

نئی دہلی2نومبر( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے دورہ ادھورا چھوڑ کر جانے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہندوستان نے تنازعہ کے حل تک ویسٹ انڈیز کے ساتھ کرکٹ تعلقات بھی ختم کر چکا ہے۔
کرس گیل
دھماکہ خیز واپسی کرنے تیار

فٹبال کھلاڑی پر 50 سال کی پابندی

سوئٹزرلینڈ ۔ 2نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سوئٹزرلینڈ کے ایک شوقیہ فٹبالر پر ریفری کے منہ پر بال مارنے اور پھر پانی کا سپرے کرنے پر 50 سال کی پابندی لگا دی گئی ہے۔پرتگال فٹبال کلب نامی کلب کے لیے کھیلنے والے کھلاڑی رکارڈو فریرا کے لیے پابندی کوئی نئی بات نہیں ہے۔رکارڈو پر اس سے قبل 45 مقابلوں کی پابندی لگ چکی ہے جب انہوں نے مدِ مقابل ٹیم کے ک

پی سی بی نے انڈر 21 خواتین ٹورنمنٹ کو ملالہ کا نام دیا

کراچی۔2نومبر( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے مقرر صدر شہریارخان کی پہل پربورڈ کے عہدیداروں نے اپنے پہلے انڈر 21 قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کا نام نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام پر رکھا ہے۔ پی سی بی نے اس سال دسمبر میں 12 علاقائی ٹیموں کے درمیان ہونے والے انڈر 21 خواتین ٹورنمیٹ کو ملالہ کو وقف کیا۔ پی سی بی ن

اظہرالدین کے فرزند اسد الدین ( عباس) کا یو پی کی ٹیم میں انتخاب

حیدرآباد۔2نومبر ( سیاست نیوز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے فرزند محمد اسد الدین ( عباس) وجئے ہزارے ٹروٹی ٹورنمنٹ کیلئے اترپردیش ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔ یو پی ٹیم میں ان کے انتخاب پر ان کی والدہ نورین ( سابق بیوی اظہر الدین) نے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے درخشاں مستقبل کیلئے دعائیں دی اور کہا کہ وہ آئندہ ایک

ٹسٹ سیریز میں آسٹریلیا کا حشر دیکھ کر نیوزی لینڈ فکرمند

شارجہ ۔ 2نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کے بولنگ کوچ شین بونڈ کہتے ہیں کہ پاکستان سے سیریز ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو گی، گرین کیپس ملک میں نہ ہونے کے باوجود اپنی پسندیدہ کنڈیشنز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 9 نومبر سے ابوظبی میں ہو گا، اس وقت پاکستا

مصباح الحق تیز ترین نصف سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ

ابوظبی۔2نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مصباح الحق نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 21گیندوں پر آسٹریلیا کے خلاف یہ ریکارڈ بنایا۔ پچھلا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے جیک کیلس کا تھا جنہوں نے 24 گیندوں پر زمبابوے کے خلاف 05-2004 میں کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بنایا تھا۔علاوہ ازیں مصباح الحق نے 11 چوکوں اور 5

سیدہ فلک کی ورلڈ کراٹے چمپئن شپ میں شرکت

حیدرآباد۔ 2نومبر (عبدالرشید سلفی ) تلنگانہ ریاست کے پایہ تخت شہر حیدرآباد دکن اور ہندوستان کے اُفق پر چمکتا ستارہ کی مانند ہندوستان کی کراٹے چمپئن 19سالہ مس فلک جوجاریہ ماہ 5تا 9نومبر جرمنی کے برمنگھم میں منعقد شدنی ’’ورلڈ کراٹے چمپئن شپ میں +68 کیلووزن زمرہ کے مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے مس فلک آج 2نومبر کو دوپہر 4.10بجے حیدرآباد سے جرم

سعید بلڈر کی حیدرآباد کے مختلف مقامات پر ٹریننگ

حیدرآباد۔2نومبر ( سیاست نیوز ) باڈی بلڈنگ کے انٹرنیشنل ٹرینر مسٹر سید خواجہ سعید اللہ المعروف سعیدبلڈر جو ریاض سعودی عربیہ میں مقیم ہیں ۔ ان دنوں حیدرآباد میں محتصر قیام کے لئے آئے ہوئے ہیں اور مختلف جم میں نوجوانوں کو ورزش کے گُر کے ساتھ باڈی بلڈنگ کے تکنیک اور اوزار کے استعمال کی ٹریننگ دے رہے ہیں اور صحت مندی کے ساتھ جسم کو بنانے

نیوماڈل اسکول میں اسپورٹس کے فروغ کیلئے خصوصی پروگرام

حیدرآباد۔2نومبر ( سیاست نیوز) گیمس اور اسپورٹس تعلیمی ادارہ میںایک اہم حصہ ہیں ۔ اسکولی نظام الاواقات میںجہاں فزیکل ٹریننگ کا پی ٹی پیریڈ ہوتا ہے وہیں پر محتلف انڈور اور آوٹ ڈور گیمس کیلئے کھلاڑیوں کو اسکولی سطح سے تیار کیا جاتا ہے ۔ چنانچہ جناب خلیل الرحمن سکریٹری / پرنسپل نیوماڈل ہائی اسکول کے زیرنگرانی ایک خصوصی پروگرام ان کے اس

سفید لباس آپ کی دلکشی میں معاون

ہم سب ہی اس شش و پنج میں رہتے ہیں کہ آخر فیشن کیا ہے ؟ اور ہمارے لئے فیشن کو کس طرح اپنانا آسان ہوسکتا ہے ؟ آج کل بڑی بڑی برانڈ متعارف کروانے والے سفید رنگ پر تجربات کرتے نظر آتے ہیں ۔ہلکے اور گہرے رنگوں کا امتزاج کسے اچھا نہیں لگتا ۔

مٹن دوپیازہ

اجزاء : گوشت ایک کیلو ، پیاز آدھا کلو ، تیل آدھی پیالی ، ادرک لہسن کا پیٹ ایک پیالی ، دہی ایک پیالی ، ٹماٹر پاؤ کلو ، ہری مرچ 4 عدد ، مرچ پاؤڈر ایک چمچ ، گرم مسالاپاوڈر ایک چمچ ، نمک حسب ذائقہ ۔ دارچنی ، لونگ ، بڑی الائچی ، تیز پتہ ، جاوتری ، بادیان ، لال مرچ ، زیرہ کالی مرچ حسب ضرورت ۔

بچے کو اُچھالنا یا جھنجھوڑنا خطرناک ہوسکتا ہے

عام طور پر لوگ تین چار مہینے کے بچے کو دونوں ہاتھوں میں دبا کر بڑے پیار سے اوپر اچھالتے ہیں اور بچہ اوپر جھول کر پھر بازووں میں آکر گرتا ہے۔ بچہ بڑا خوش ہوتا ہے اور خوب ہنستا ہے۔ ماں باپ یا اس کے رشتہ دار عام طور سے بچے کے ساتھ اس طرح کا کھیل کھیلتے ہیں۔

امی کی نصیحت…!!

ہما کے کمرے سے اچانک دھماکے کی آواز آئی ۔ امی دوڑتی ہوئی آئیں پوچھا ہما کیا ہوا ۔ ہما نے بتایا کہ امی جان خضر چاقو سے کھیل رہا تھا میں نے اسے منع کیا تو اس نے غصے میں گلدان توڑ دیا ۔

نصابی کتابوں کے علاوہ کہانیوں کا مطالعہ بھی بچوں کیلئے مفید

والدین عام طور پر بچوں کو زیادہ کہانیاں وغیرہ پڑھنے نہیں دیتے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ کہانیوں میں دلچسپی لینے کی بدولت بچوں کی پڑھائی میں دلچسپی کم ہوگی ،لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ کورس کی کتابوں سے ہٹ کر دیگر اچھی کتابوں اور کہانیوں کا مطالعہ نہ صرف بچوں کے علم میں اضافہ کرتا ہے بلکہ اس سے ان میں بالغ نظر

JEST – 2015

JEST جوائنٹ انٹرنس اسکریننگ ٹسٹ IISER پونہ کے زیراہتمام ملک بھر کے اہم اور منتخبہ مقامات پر رکھا جارہا ہے ۔ اس انٹرنس امتحان میں شرکت کیلئے فارمس آن لائن داخل کرنا ہے ۔ آن لائن رجسٹریشن کا آغاز یکم نومبر 2014 سے ہوچکا ہے اس کا ویب سائیٹ www.jest.org.in ہے ۔ اس ویب سائیٹ پر تفصیلات کو ملاحظہ کرتے ہوئے فارم آن لائن بھی داخل کرسکتے ہیں انڈین انسٹی ٹی

متفرق اشتہارات

Wanted Teachers
Reliance High School Md lines, Tolichowki required teachers for Maths, Science, Hindi and Social Studies subjects interested candidates to
Contact Principal. 9848874270
Correspondent:8686335579
Conatct Personally Between
9-00 am to 12.30pm
__________________________________________________________________
Automotive
Car کے خرید و فروخت کاروبار میں پارٹنرس کی ضرورت ہے جو ہمارے ساتھ کار خریدے ، فروخت کی ذمہ داری ہماری ۔ کاروبار میں فائدہ حاصل کیجئے ۔ Call:9390315727

کرایہ پر حاصل کیجئے

For Rent For Comfortable
& Economical Stay
We Offer New A/C Flats (2) Bed Room & 3 Bed Room, with 24 hours Water & Electric Power, Parking Nearby all type Restuarant on Daily & Monthly Basis Suitable Specially for NRI’s.
KINDA PLAZA LODGE
Salarjung Colony, Second Entrance, Tolichowki, Hyd
Tel:23516221/ 23516220
Cell:8886288755
Fax:23516222
__________________________________________________________________
Guest House for Rent

برائے فروخت

اقساط پر RCC کے
نئے مکانات برائے فروخت
اسمعیل نگر ، بنڈلہ گوڑہ میں 100 گز پر RCC کے نئے تعمیر شدہ مکانات اقساط پر فروخت شدنی ہے ۔ جملہ قیمت 20 لاکھ روپئے ۔ 10 لاکھ اڈوانس 40 ہزار ماہانہ اقساط ۔ خریدار حضرات ربط پیدا کریں۔
9346927846/ 9666633340
__________________________________________________________________
FUNCTION HALL FOR SALE