کالا دھن واپس لانے کی کوششیں درست سمت میں جاری

نئی دہلی۔ 2 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج وعدہ کیا ہے کہ وہ بیرونی ممالک میں موجود کالے دھن کی ایک ایک پائی کو واپس لائیں گے۔ اس مسئلہ پر منحرف ہونے ان کی حکومت پر عائد کردہ الزامات کے بعد انہوں نے کہا کہ میں کالے دھن کو واپس لانے کی کوششیں شروع کرچکا ہوں اور یہ کوششیں درست سمت میں جاری ہیں۔ یہ پتہ چلا ہے کہ بیرونی مل

شام کے بیارل بم حملوں میں شدت‘ عالمی توجہ مبذول

بیروت۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ عالمی توجہ جہادیوں کے خلاف جنگ پر مرکوز ہے جب کہ شامی حکومت نے حالیہ ہفتوں میں مہلک بیارل بم حملوں میں شدت پیدا کردی ہے جس سے بے قصور شہری ہلاک ہورہے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیل رہی ہے۔ پندرہ دن سے بھی کم مدت میں عراق کے جنگی طیاروں نے کم از کم 401 بیارل بم باغیوں کے زیر قبضہ 8 صوبوں پر گرائے ہیں۔ شامی

یوم عاشورہ جلوس کو پاکستانی فوج کی صیانت

لاہور۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستانی فوج اور رینجرس کو یوم عاشورہ جلوس کو پاکستانی پنجاب صوبہ کے مختلف علاقوں میں تحفظ فراہم کرنے کے لئے تعینات کردیا گیا ہے، کیونکہ محکمہ سراغ رسانی کی اطلاعات کے بموجب بعض شیعہ دشمن تنظیمیں جلوس کو حملوں کا نشانہ بنانے کی تیاری کررہی ہیں۔ فوج کی 6 کمپنیاں پاکستان رینجرس کے 3 ریزرو دستے تعینات رہ

بحرین کی جانب سے روسی ہتھیاروں کی خریدی

مناما۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ بحرین، روس سے اسلحہ حاصل کر رہا ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ موسم گرما میں روسو بورون ایکسپورٹ کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کی گئی۔ بحرینی مملکتی وزیر امور اطلاعات اور سرکاری ترجمان سمیرا رجب نے ان خیالات کا اظہار روسی خبر رساں ایجنسی اٹار تاس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ اس معاہدہ کے بارے میں تفصیلات بت

امریکہ میں آتشزدگی‘ 5 ہلاک

واشنگٹن۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ بڑے پیمانے پر ایک رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اُٹھنے سے پورٹ لینڈ کے علاقہ میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکہ کے اس شہر میں یہ گزشتہ 30 سال میں اولین ہولناک حادثہ تھا۔ ریاستی فائر مارشل جوتھامس کے بموجب تحقیقات سے پتہ چلا کہ علاقہ کے کار کھڑا کرنے کے حصہ سے آگ کا آغاز ہوا۔ 5 مہلوکین کی ہنوز شناخت ن

یوکرین میں باغی ووٹوں سے بحران میں شدت کا خطرہ

ڈونٹسک۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ روس حامی علیحدگی پسند مشرقی یوکرین پر متنازعہ قیادت کے انتخابات آج منعقد کررہے ہیں۔ یوکرین اور مغربی ممالک نے مشرقی یوکرین کو آزاد مملکت تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ مشرقی یوکرین میں رائے دہی کے نتیجہ میں اس تنازعہ کے بارے میں بین الاقوامی بحران مزید شدت اختیار کرے گا جب ک

شمعون پیریز کی جانب سے اسرائیلیوں کی مذمت

یروشلم۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ تل ابیب اسرائیل کے سابق صدر امن کے لئے نوبل انعام یافتہ شمعون پیریز نے کل وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے جو عربوں کے ساتھ امن قائم کرنے سے قاصر رہی ہے، کہا کہ جو لوگ امن قائم کرنے سے قاصر رہتے ہیں، محب وطن نہیں ہیں۔ وہ تل ابیب میں سابق وزیراعظم اتزاک رابن کی 19 ویں برسی کے موقع

مودی۔ اوباما چوٹی کانفرنس کے بعد جائزہ اجلاس

واشنگٹن۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستانی اور امریکی عہدیداروں نے جاریہ سال کے اواخر میں کئی اجلاسوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی صدر امریکہ بارک اوباما سے ستمبر میں اولین ملاقات کے بعد طئے شدہ پروگراموں پر عمل آوری کو تعین مدت کے ساتھ یقینی بنایا جاسکے۔ دونوں فریقین نے 12 سے زیادہ اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے

برج خلیفہ پر بلند ترین اشتہار‘ عالمی گینز ریکارڈ ٹوٹ گیا

دبئی۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی 452 میٹر بلندی پر ایک اشتہار نے گینز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈس امریکہ میں مرتب کی جاتی ہے۔ دبئی کے شیخ منصور بن راشد المختوم عالمی میزبانی چمپئن شپ حاصل کرتے ہوئے گینز بک کا عالمی ریکارڈ پہلے ہی توڑ چکے ہیں۔ سابقہ بلند ترین اشتہار امریکہ میں 310 میٹر