پاکستان کی 32 برس بعد آسٹریلیا کیخلاف شاندار کامیابی

ابوظہبی ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹسٹ میں آسٹریلیا کو 356 رنز سے شکست دے کر 32 سال کے بعد اسے ٹسٹ سیریز میں حریف ٹیم کا مکمل صفایا کر دیا ہے۔ دریں اثناء ٹسٹ سیریز 2-0 سے جیتنے کے نتیجے میں پاکستان نے آئی سی سی کی عالمی ٹسٹ درجہ بندی میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے اور اب جنوبی افریقہ پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہیں۔ اب

والی بال میچ دیکھنے پر ایرانی نژاد برطانوی خاتون کو سزاء

تہران ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران میں مردوں کا والی بال میچ دیکھنے کے الزام میں گرفتار ایرانی نژاد برطانوی خاتون غنچہ گوامی کے وکیل کے مطابق ان کی موکلہ کو نظام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔25سالہ غنچہ کو رواں سال جون میں اس میچ دیکھتے ہوئے اسٹیڈیم سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق غ

سری نگر میں اچانک کرفیو نافذ

سری نگر ۔ /2 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر حکومت نے محرم جلوس کے پیش نظر علاقہ کے کئی حصوں میں کرفیو نافذ کردیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ کسی اطلاع کے بغیر اچانک کرفیو نافذ کرنے سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ سری نگر اور دیگر علاقوں میں سکیورٹی تعینات کردی گئی ہے اور وہ چوکسی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ سری نگر میں 1989 ء سے محرم جل

واگھا خودکش حملہ مودی کی مذمت ، بی ایس ایف چوکس

نئی دہلی ۔ /2 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں واگھا سرحد پر خودکش حملے کی سخت مذمت کی اور اسے دہشت گردی کی خطرناک حرکت قرار دیا ۔ انہوں نے مہلوکین کے ورثاء سے تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے نیک توقعات کا اظہار کیا ۔ نریندر مودی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں دہشت گرد حملہ انتہائی صدمہ کا باعث ہے ۔وہ دہشت

چندرابابونائیڈو کی غلطیوں کو وجئے واڑہ کے جلسہ عام میں بے نقاب کرنے کی دھمکی

حیدرآباد 2 نومبر (این ایس ایس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج ایک سنسنی خیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو کے غلط اقدامات کو بے نقاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضروری ہو تو وہ (کے سی آر) وجئے واڑہ میں جلسہ عام منعقد کریں گے جہاں آندھرا پردیش کے عوام میں این چندرا بابو نائیڈو کا اصل