جی ایچ ایم سی حلقوں کی از سرنو حد بندی کا آغاز
حیدرآباد ۔ 5 نومبر ۔ ( سیاست نیوز ) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے ۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے بلدی حلقوں کی ازسرنو حد بندی کے ساتھ ساتھ پسماندہ طبقات کے رائے دہندوں کے بلدی حلقہ جات اور دیگر تحفظات سے استفادہ کرنے والے طبقات کے رائے دہندوں کے بلدی حلقہ جات کی نشاندہی کے عمل ک